sec_banner_dhaan-ki-shann

dhaan ki shaan

دھان کی شان پروگرام کے بارے میں مزیدمعلومات کے لیے ابھی فارم بھریں

*براہ کرم تمام سوالات کے جوابات دیں اور جمع کرانے سے پہلے اپنے جوابات چیک کریں۔
**آپ کا ڈیٹا مارکیٹنگ مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

rice-crop-program

متعلقہ مصنوعات

enrich-logo-urdu

Speciality Nutrition

انرچ

Granules

  • 400gm/Kg Humic Acid
  • 70gm/Kg Potash
فعال جز سے بھرپور HUMIC ACID ریتیلی زمین میں استعمال کیا جاتا ہے، یہ پانی کو برقرار رکھتا ہے، نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے، اور یہ دونوں پودوں کی اچھی نشوونما کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔  اس کی مدد سے کھادوں کو  پودوں کی جڑوں میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کرتے ہیں۔ یہ کمپیکٹ یا سخت  زمین کو توڑنے میں مدد دیتا ہے، جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ میں گہرائی تک پہنچتے ہیں۔ یہ بات سب کو اچھی طرح معلوم ہے کہ کھاد کسی بھی فصل کے لیے انتہائی ضروری ان پٹ ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارمکئی/گندم/کپاس/دھان/سبزیاںسوائل کنڈشنر8کلوگرام/ایکڑآم8کلوگرام/ایکڑسٹرس8کلوگرام/ایکڑ

Speciality Nutrition

نیا زنک پلس

SG (Soluble Granules)

  • 270gm/Kg Zinc Sulphate
یہ بہت زیادہ استعمال ہونے والی دانے دار کھاد ہے کیونکہ یہ بہت آسانی سے پانی میں حل ہوجاتی ہے اور نسبتاً کم پیداواری لاگت لاتی ہے۔ زنک سلفیٹ ہیپٹاہائیڈریٹ اور زنک سلفیٹ مونوہائیڈریٹ پانی میں حل ہونے کی سب سے زیادہ شرح رکھتی ہیں اور ہر قسم کی زمین میں استعمال کی جاسکتی ہے۔ نیا زنک پلس %25 کو 3 کلو فی ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے، جس میں 36 فیصد زنک شامل ہوتا ہے۔ عام طور پر فصل کی پیداوار کے دو سے تین سال تک اس کا اثر جاری رہتا ہے۔ فصلوں پر 0.5 فیصد زنک سلفیٹ سپرے کرکے زنک کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندم، کپاس، دھان، مکئی، کماد، آلوفصل کی اضافی خوراک7.5کلوگرام/ایکڑآرچڈ اور سبزیاں 
rifit_500ec_urdu

Herbicide

ریفٹ 500 ای سی

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 500g/L Pretilachlor
رفٹ 50 ای سی Rifit 50 EC پنیری سے اگائی گئی دھان کی فصل میں قبل از اگاؤ استعمال ہونے والا جڑی بوٹی مار زہر ہے جو گھاس نما، تکون گھاس اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے مؤثر ہے۔ اس کو فعال جز پریٹیلاکلور PRETILACHLOR سے بنایا گیا ہے۔ اس کو دھان کی تمام مشہور اقسام پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس کے استعمال سے فصل پر پیلے پن کا خطرہ نہیں ہوتا بلکہ یہ فصل کو سر سبز بناتا ہے۔ اس کا تعلق کلوروایسیٹینالائڈ Chloroacetanilide گروپ سے ہے۔ اس سے بہترین نتائج حاصل کرنے کے لئے اس کو بوائی کے بعد زیادہ سے زیادہ پانچویں دن تک استعمال کیا جائے اور استعمال کے دوران پانی کا انتظام بہت ضروری ہے۔  Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقداردھان ٹی آر پیجڑی بوٹیاں500- 400ملی لیٹر/ ایکڑ
virtako_0.6-gr-urdu

Insecticide

ورٹاکو 0.6 GR

Granules

  • 4gm/kg Thiamethoxam
  • 2gm/kg Chlorantraniliprole
لیپیڈوپٹیرا کے کنٹرول کے لیے ایک انتہائی موثر پروڈکٹ اور اس میں خاص طور پر چوسنے والے کیڑوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے۔ ورٹکو کے فعال اجزاء تھیامیتھوکسم کلورینٹرانیلیپرول اور دانے دار فارمولیشن کا مجموعہ ایک مائع کی طرح ڈالتا ہے لہذا اسے سنبھالنا آسان ہے۔ ٹریٹ کئے گے پودے یا پتے کو کھانے یا رینگنے کے بعد کیڑے پہلے مفلوج اور پھر جلدی سے مر جاتے ہیں ۔ اسپیکٹرم کی وسیع صلاحیتوں اور اچھی کارکردگی کی تاریخ کے باعث اسے دنیا بھر میں کپاس اور سبزیوں کے کھیتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقداردھاناسٹیم بورر04 کلوگرام / ایکڑگنابوررز 04 کلوگرام / ایکڑ

Fungicide

تھائیووِٹ جیٹ

WG (Water Dispersible Granules)

  • 800g/Kg Sulphur
یہ وسیع اثر رکھنے والا لمسی پھپھوند کش زہر ہے- فعال جز سلفر اور پانی کے ساتھ چھڑکے جانے والے چھوٹے دانوں سے بنا یہ زہر سلفر کی تمام خصوصیات کے مؤثر استعمال کی مکمل افادیت، استقامت اور حفاظت سے مستفید ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ Thiovit Jet  اسکا بہت اچھا جوڑ ہے۔ اس پھپھوند کش زہر کو استعمال کرتے وقت یہ ذہن میں رکھیں کہ موسمی حالات میں فرق سے اسکی کارکردگی مختلف ہو سکتی ہے۔ ٹریٹمنٹ کے درمیان وقفہ آب و ہوا کے مطابق ہونا چاہئے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقداردھانبھورے رنگ کے دھبے1000 گرام/ایکڑسیبپاؤڈری ملڈیو1000 گرام/100 لیٹر پانیانگورپاؤڈری ملڈیو1000 گرام/100 لیٹر پانیکھیراپاؤڈری ملڈیو1000 گرام/100 لیٹر پانیخربوزہپاؤڈری ملڈیو1000 گرام/100 لیٹر پانی
naya_potash_logo-urdu

Speciality Nutrition

نیا پوٹاش

Water Soluble

  • 300gm/L Liquid Potash
نیا پوٹاش- پوٹاشیم کی کمی والے پودوں کے لیے ایک اضافی غذا ہے۔ اس کے pH فارمولے کو بوائی کے وقت 2×2 کے حساب سے لگایا جا سکتا ہے اور اسے محفوظ طریقے سے نائٹروجن محلول میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ اکثر جڑی بوٹیوں اور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ بھی اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ یہ پوٹاشیم کاربونیٹ Potassium Carbonate سے ماخوذ فعال جزو SOLUBLE POTASH 30%  پر مشتمل ہے اور ضیائی تالیف کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ یہ پتوں کے سٹومیٹا کے کھلنے اور بند ہونے کو اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو ریگولیٹ کرتا ہے، پانی کی ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور نشوونما سے وابستہ متعدد انزائمز کو فعال کرنے کے لئے بھی اہم ہے۔ یہ پودے اور نشاستے کی ترکیب کا ایک لازمی جز ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکمادفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑآرچڈفصل کی اضافی خوراک6 لیٹر فی ایکڑگندم، کپاس، دھان، مکئیفصل کی اضافی خوراک3 لیٹر فی ایکڑ آلو اور سبزیاںفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑ
amistar-top-logo-urdu

Fungicide

امیسٹارٹاپ

SC (Suspension Concentrate)

  • 200g/L Azoxystrobin
  • 125g/L Difenoconazole
امیسٹار ٹیکنالوجی دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی پھپھندی کش زہر ہے۔ حفاظتی، سرائیت پذیر اور علاج کی سرگرمیاں پیش کرتے ہوئے، امیسٹار ٹاپ میں دو پھپھندی کش زہر شامل ہیں جو بہت سے اہم سبزیوں، چاول، کپاس، لیموں، اور درختوں کے نٹ کی بیماریوں بشمول پتوں کے دھبوں، جھلساؤ اور پاؤڈری ملڈیو پر وسیع پیمانے پر کنٹرول فراہم کرتے ہیں۔ پروڈکٹ میں ایزاکسی اسٹرابن اور ڈائی فینا کونازول کا ایک مضبوط امتزاج ہے۔ ایزاکسی اسٹرابن پھپھوند کی نشوونما کے ابتدائی مراحل میں انکے پھیلاؤ کو روکتا ہے، یہ پھپھوند کے حملے کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے اورڈائی فینا کونازول پودے میں داخل ہوکر ہسٹوریا کی تشکیل کو روکتی ہے۔ متعدد بیماریوں پر طویل مدتی کنٹرول جس سے زیادہ پیداوار اور زیادہ ROI حاصل ہوتا ہے۔ ماحول دوست اور فائدہ مند کیڑوں کے لیے محفوظ، شاندار بارش کے بعد اثر زائل ہونے سے محفوظ۔ یہ سفارش کی جاتی ہے کہ پروڈکٹ کو فصلوں کو ناقابل برداشت نقصان سے بچانے کیلئے اسے ابتدا میں ہی استعمال کریں  فصلمسئلہمقداردھانبھورے رنگ کے دھبے300ملی لیٹر/ ایکڑ200 ملی لیٹر/ ایکڑآمپاؤڈری ملڈیو اور منہ سڑی50 ملی لیٹر پر 100 لیٹر…
isabion_logo-urdu

Biologicals

ایزابیان

SC (Suspension Concentrate)

  • 100g/L Amino Acids
ایزابیان کو پودوں کی متوازن غذائیت کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے، جسے پتوں پر چھڑکاؤ اور آبپاشی کے پانی دوںوں کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ امائینوایسڈز سے پاک مختصر اور لمبی پیپٹائڈ چینز کے مرکب پر مشتمل ہے اور اس سے جڑوں اور کلیوں کی بھرپور نشوونما ہوتی ہے، زیادہ کلیاں پیدا ہوتی ہیں، پھلوں کی پولینیشن بڑھتی ہے اور پھل بھی زیادہ ہوتے ہیں، فصل کی مقدار اور معیار بہتر ہوتا ہے۔ ایزابیان ایک ایسے عمل کے ذریعے قدرتی کولیجن نامی پروٹین کو تبدیل کرتا ہے جو پیداوار اور معیار کے اعلیٰ ترین اسٹینڈرڈز پر پورا اترتی ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارسٹرس، کھیرا، خربوزہ، ٹماٹر، مرچ، آلوفصل کی اضافی خوراک400-500 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانیکپاس400 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانیچنے500 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی
plenum-urdu-logo

Insecticide

پلینم 50ڈبلیوجی

WG (Water Dispersible Granules)

  • 500 g/ Kg Pymetrozine
پلینم 50ڈبلیوجی سست تیلا اور سفید مکھیوں پر طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ یہ خوراک کی مستقل فراہمی یقینی بناکر فوری طور پر فصل کا تحفظ کرتا ہے۔ اس کو فعال جز پائمیٹروزین اور پانی سے پھیلنے والے دانوں سے تیار کیا گیا ہے، اس کا 50 ڈبلیوجی بنیاد مستقل حیاتیاتی افادیت فراہم کرتا ہے۔ یہ پودے میں آسانی سے گھس جاتا ہے اور کانٹیکٹ اور ادخال کے ذریعے کام کرتا ہے اور یہ سرائیت پزیر اور پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اورسست تیلے کے تمام مراحل اور سفید مکھی کے حرکات کو ختم کرتا ہے۔ پلینم 50ڈبلیوجی فصل کی کمرشل قدر برقرار رکھتا اور فصل کی جدید فوڈ چین کی ضرورت کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقداردھانپلانٹ ہوبرز120گرام /ایکڑ

Fungicide

اسکور

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 250g/L Difenoconazole
وسیع الاثر سرائیت پزیر ٹرائیزول پھپھوند کش زہر ہے جو سبزیوں اور سجاوٹی پودوں میں پتوں کی بیماریوں اور دھبوں کو اچھی طرح ختم کرتا ہے۔ اس کو مرکب فعال جز DIFENOCONAZOLE سے بنایا گیا ہے اور یہ قابل حل کنسنٹریٹ ہے۔ پروڈکٹ سرائیت پزیر، دیرپا تحفظ دینے والا بہترین پھپھوند کش زہر ہے ۔ اس میں پاؤڈری ملڈیو، پتوں کے دھبوں کی بیماریوں، الیٹرنیریا اور پھلوں کے پودوں پر کنگی، دالوں، سجاوٹی پودوں اور سبزیوں کی بیماریوں کے وسیع پیمانے پر خاتمے کی صلاحیت موجود ہے۔ یہ پھپھوند کے خلیوں کی جھلیوں میں سٹیرولز کے بننے میں مداخلت کرکے اس کی نشوونما کو روکتی ہے اور اسے بڑھنے سے روکتی ہے ۔  Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقداردھانبلاسٹ125 ملی لیٹر/ ایکڑآلواگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ120 ملی لیٹر/ ایکڑٹماٹراگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ50 ملی لیٹر پر 100 لیٹر پاںیچناجھلساؤ120 ملی لیٹر/ ایکڑکھیراپاؤڈری ملڈیو200 ملی لیٹر/ ایکڑ(200ملی لیٹر/100 لیٹر پاںی)آمڈاؤنی ملڈیو200 ملی لیٹر/ ایکڑ…

naya_savera

تمام مصنوعات نیا سویرا پر دستیاب ہیں۔

naya savera

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

!دھان کی شان کراپ پروگرام

Video Section

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

دھان کی پنیری کے لیے زمین کی تیاری کا طریقہ جاننے کے لیے دیکیھے ویڈیو صرف کہو سنجینٹا پر!!

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

دھان کی پنیری میں اگنے والی جڑی بوٹیوں اور ان کے تدارک کے لیے دیکھیے ویڈیو کہو سنجینٹا پر!!!

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

!!!دھان کی مرحلہ وار دیکھ بھال کیسے کریں، جانیے ہمارے ایکسپرٹ کی رائے صرف کہو سنجینٹا پر

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

دھان کی پنیری کے لیے زمین کی تیاری کا طریقہ جاننے کے لیے دیکیھے ویڈیو صرف کہو سنجینٹا پر!!

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

دھان کی فصل میں جڑی بوٹیوں کے لیے میچیٹی کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو!

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

امیسٹار ٹاپ اور ایزابیان کے 2 اسپرے سے پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے، جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو!

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

دھان کی کٹائی کے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو صرف کہو سنجینٹا پر!