Corn Crop Banner

رابطہ کریں

مزید معلومات کے لیے ابھی فارم فل کریں۔

+92
*براہ کرم تمام سوالات کے جوابات دیں اور جمع کرانے سے پہلے اپنے جوابات چیک کریں۔
**آپ کا ڈیٹا مارکیٹنگ مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

مکئی کی فصل کا پروگرام

Corn Crop Program

متعلقہ مصنوعات

کارن کراپ پروگرام سلائیڈر

cruiser-logo-urdu

Seedcare

کروزر

FS (Flowable Concentrate)

  • 350g/L Thiamethoxam
کروزر®  بیج میں پلنے والے کیڑوں کو مارنے والا سب سے بہترین زہر ہے۔ یہ فصلوں کے ابتدائی کیڑوں کے خلاف وسیع البنیاد تحفظ فراہم کرتا ہے اور فصلوں کو طاقت دیتا ہے جس سے پودوں کی صحت بہتر بنتی ہے اور زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ یہ بیجوں اور پودوں کو چوسنے، چبانے اور مٹی میں رہنے والے کیڑوں سے محفوظ رکھنے میں بہت مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ زہر 20 سے زیادہ فصلوں میں پودے کی صحت پر مثبت اثرڈالتا ہے۔ اس کو THIAMETHOXAM فعال جز سے تیار کیا گیا ہے جو پودوں کو سب سے کمزور وقت یعنی اگاؤ کے پہلے 30 سے 40 دنوں کے دوران کیڑوں سے بچاتا ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارمکئیتنے کی سنڈی10 ملی لیٹر/کلوگرامکپاستیلہ، تھرپس6 ملی لیٹر/کلوگرام
enrich-logo-urdu

Speciality Nutrition

انرچ

Granules

  • 400gm/Kg Humic Acid
  • 70gm/Kg Potash
فعال جز سے بھرپور HUMIC ACID ریتیلی زمین میں استعمال کیا جاتا ہے، یہ پانی کو برقرار رکھتا ہے، نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے، اور یہ دونوں پودوں کی اچھی نشوونما کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔  اس کی مدد سے کھادوں کو  پودوں کی جڑوں میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کرتے ہیں۔ یہ کمپیکٹ یا سخت  زمین کو توڑنے میں مدد دیتا ہے، جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ میں گہرائی تک پہنچتے ہیں۔ یہ بات سب کو اچھی طرح معلوم ہے کہ کھاد کسی بھی فصل کے لیے انتہائی ضروری ان پٹ ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارمکئی/گندم/کپاس/دھان/سبزیاںسوائل کنڈشنر8کلوگرام/ایکڑآم8کلوگرام/ایکڑسٹرس8کلوگرام/ایکڑ

Herbicide

پریمیکسٹرا گولڈ

SC (Suspension Concentrate)

  • 320gm/L Atrazine
  • 400gm/L S-Metolachlor
پرائیمکسٹرا گولڈ PRIMEXTRA® Gold ایک طاقتور، دیرپا اور اسیع الاثر جڑی بوٹی مار زہر ہے جو فصل اور زمین کی حفاظت میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ اس کو ایٹرازین + ایس میٹاکلور ATRAZINE & S-METOLACHLOR جیسے فعال اجزا سے بنایاگیا ہے۔ یہ مکئی، گنے اور میٹھی مکئی میں پیدا ہونے والی متعدد سالانہ گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔ بہترین نتائج کے لئے پراڈکٹ کو اسپرے کرنے سے پہلے اچھی طرح مکس کریں اور اسپرے کے دوران بھی مسلسل مکس کرتے رہیں۔ اگر اسپرے کے 2 دن کے اندر بارش یا طوفان کی پیشنگوئی ہو تو اسپرے سے اجتناب کریں۔ Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارمکئیسائپرس, گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں800ملی لیٹر/ ایکڑ
dual_gold_logo-urdu

Herbicide

ڈوآل گولڈ

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 960g/L S-Metolachlor
ڈوال گولڈ 960 ای سی DUAL® GOLD 960 EC قنل از اگاؤ استعمال ہونے والا جڑی بوٹی مار زہر ہے جو ایملسیفائی ایبل کنسنٹریٹ کے طور پر بنایا گیا ہے۔ اس میں  ایس میٹاکلور S-METOLACHLOR مؤثر جز کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ یہ مکئی، پھلی، سورج مکھی، گنے اور دیگر متعدد فصلوں میں اگنے والی سالانہ گھاس نما اور کچھ چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے بہت مؤثر ہے۔ یہ وسیع الاثر زہر ہے جو کئی اور زہروں کے ساتھ مل کر بہترین ٹینک مکس بناتی ہے اور فصلوں اور زمینوں کی زبردست حفاظت کرتی ہے تاکہ کسانوں کو زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے میں مدد ملے۔  فصلمسئلہمقدارکپاس, پیاز، مکئی، آلو، مونگ، گوبھی، مرچگھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں800  ملی لیٹر/ایکڑبھنڈی، ، چقندر مٹر، سورج مکھی،  Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.
gengwei-550-sc_urdu

Herbicide

گینگوی

SC (Suspension Concentrate)

  • 50gm/L Mesotrione
  • 500gm/L Atrazine
تیزی سے اثر دکھانے کی صلاحیت کے ساتھ گینگوی 550 ایس سی GENGWEI 550 SC قبل از اگاؤ، حل پذیر جڑی بوٹی مار زہر ہے فعال اجزا میزوٹرائیون + ایٹرازین MESOTRIONE+ ATRAZINE سے بنا ہے۔ یہ مکئی، پھلیوں، سورج مکھی، گنے اور دیگر کئی فصلوں میں پیدا ہونے والی سالانہ گھاس اور کچھ سالانہ چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں پر انتہائی مؤثر ہے۔ یہ وسیع الاثر زہر ہے جو کئی اور زہروں کے ساتھ مل کر بہترین ٹینک مکس بناتی ہے اور فصلوں اور زمینوں کی زبردست حفاظت کرتی ہے تاکہ کسانوں کو زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے میں مدد ملے۔  Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارمکئی گھاس اور چوڑے پتے  ملی لیٹر / ایکڑ495-727

Speciality Nutrition

نیا زنک پلس

SG (Soluble Granules)

  • 270gm/Kg Zinc Sulphate
یہ بہت زیادہ استعمال ہونے والی دانے دار کھاد ہے کیونکہ یہ بہت آسانی سے پانی میں حل ہوجاتی ہے اور نسبتاً کم پیداواری لاگت لاتی ہے۔ زنک سلفیٹ ہیپٹاہائیڈریٹ اور زنک سلفیٹ مونوہائیڈریٹ پانی میں حل ہونے کی سب سے زیادہ شرح رکھتی ہیں اور ہر قسم کی زمین میں استعمال کی جاسکتی ہے۔ نیا زنک پلس %25 کو 3 کلو فی ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے، جس میں 36 فیصد زنک شامل ہوتا ہے۔ عام طور پر فصل کی پیداوار کے دو سے تین سال تک اس کا اثر جاری رہتا ہے۔ فصلوں پر 0.5 فیصد زنک سلفیٹ سپرے کرکے زنک کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندم، کپاس، دھان، مکئی، کماد، آلوفصل کی اضافی خوراک7.5کلوگرام/ایکڑآرچڈ اور سبزیاں 
virtako_0.6-gr-urdu

Insecticide

ورٹاکو 0.6 GR

Granules

  • 4gm/kg Thiamethoxam
  • 2gm/kg Chlorantraniliprole
لیپیڈوپٹیرا کے کنٹرول کے لیے ایک انتہائی موثر پروڈکٹ اور اس میں خاص طور پر چوسنے والے کیڑوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے۔ ورٹکو کے فعال اجزاء تھیامیتھوکسم کلورینٹرانیلیپرول اور دانے دار فارمولیشن کا مجموعہ ایک مائع کی طرح ڈالتا ہے لہذا اسے سنبھالنا آسان ہے۔ ٹریٹ کئے گے پودے یا پتے کو کھانے یا رینگنے کے بعد کیڑے پہلے مفلوج اور پھر جلدی سے مر جاتے ہیں ۔ اسپیکٹرم کی وسیع صلاحیتوں اور اچھی کارکردگی کی تاریخ کے باعث اسے دنیا بھر میں کپاس اور سبزیوں کے کھیتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقداردھاناسٹیم بورر04 کلوگرام / ایکڑگنابوررز 04 کلوگرام / ایکڑ
quantis_logo-urdu

Bio Stimulant

کوانٹس

SC (Suspension Concentrate)

  •  Biostimulant
اس کو پودوں کی متوازن غذائیت کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے، جسے فولئر (چھڑکاؤ) اور آبپاشی کے پانی دوںوں کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ امینو ایسڈز AMINO ACIDS  سے پاک مختصر اور لمبی پیپٹائڈ چینز کے مرکب پر مشتمل ہے اور اس سے جڑوں کی نشوونما اور کلیوں کی بھرپور نشوونما ہوتی ہے، زیادہ کلیاں پیدا ہوتی ہیں، پھلوں کی پولینیشن بڑہتی ہے اور پھل بھی بڑھ جاتے ہیں، اور فصل کی مقدار اور معیار کو بہتر بناتی ہے۔   Quantisایک ایسے عمل کے ذریعے قدرتی کولیجن نامی پروٹین کو تبدیل کرتا ہے جو پیداوار اور معیار کے اعلیٰ ترین اسٹینڈرڈز پر پورا اترتی ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکپاسبائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک) 400ملی لیٹر/ ایکڑمکئیبائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک) 800ملی لیٹر/ ایکڑگنابائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک) 800ملی لیٹر/ ایکڑ

Insecticide

ایمپلی گو 150 زی سی

ZC (Zion Concentration)

  • 50 g/L Lambda-Cyhlothrin
  • 100 g/L Chlorantraniliprole
یہ وسیع البنیاد کیڑا مار دوائی ہے جو  کپاس کے تمام لیپیڈوپٹیرا خاص طور پر گلابی سُنڈی کو ختم کرنے کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ایک او پی متبادل ہے ( جو میملز اور کیڑے دونوں کے اعصابی نظاموں کو متاثر کرتا ہے) جوایک جدید امتزاج پیش کرتا ہے (لیمبڈا سائی ہیلوترین اور کلوراینٹرانیلیپور) جو دنیا بھر کی اہم برآمدی فصلوں میں مدافعت پیدا کرتا ہے۔ ایمپلی گو 150 زی سی میں 150 گرام / لٹر کے حساب سے زیوآن ٹیکنالاجی ایکٹو جز کے طور پر شامل ہے  فصلمسئلہمقدارکپاسگلابی سنڈی اور لشکری سُنڈی 160 ملی لٹر/ ایکڑNote: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.  
naya_potash_logo-urdu

Speciality Nutrition

نیا پوٹاش

Water Soluble

  • 300gm/L Liquid Potash
نیا پوٹاش- پوٹاشیم کی کمی والے پودوں کے لیے ایک اضافی غذا ہے۔ اس کے pH فارمولے کو بوائی کے وقت 2×2 کے حساب سے لگایا جا سکتا ہے اور اسے محفوظ طریقے سے نائٹروجن محلول میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ اکثر جڑی بوٹیوں اور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ بھی اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ یہ پوٹاشیم کاربونیٹ Potassium Carbonate سے ماخوذ فعال جزو SOLUBLE POTASH 30%  پر مشتمل ہے اور ضیائی تالیف کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ یہ پتوں کے سٹومیٹا کے کھلنے اور بند ہونے کو اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو ریگولیٹ کرتا ہے، پانی کی ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور نشوونما سے وابستہ متعدد انزائمز کو فعال کرنے کے لئے بھی اہم ہے۔ یہ پودے اور نشاستے کی ترکیب کا ایک لازمی جز ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکمادفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑآرچڈفصل کی اضافی خوراک6 لیٹر فی ایکڑگندم، کپاس، دھان، مکئیفصل کی اضافی خوراک3 لیٹر فی ایکڑ آلو اور سبزیاںفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑ
proclaim-urdu-logo

Insecticide

پروکلیم

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 19.2g/L Emamectin
بہت سی اقسام کے کیڑوں کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک انتہائی موثر پروڈکٹ ہے اور اس میں خاص طور پر چوسنے والے کیڑوں کو ناک آؤٹ کرنے کی صلاحیت ہے۔ پروکلیم  کو فعال جزو  ایمامیکٹن بینزویٹ ایملسیف ایبل کنسنٹریٹ دانے دار فارمولیشن سے تیار کیا گیا ہے- مائع کی طرح ڈالے جانے کی وجہ سے اسے سنبھالنا آسان ہے۔ پروکلیم سے ٹریٹ کردہ پودے یا پتے کو کھانے کے بعد، کیڑے پہلے مفلوج اور پھر جلدی سے مر جاتے ہیں۔ اسپیکٹرم کی وسیع صلاحیتوں اور اچھی کارکردگی کی تاریخ کے باعث اسے کپاس اور سبزیوں کے کھیتوں پر استعمال کیا جاتا ہے اور آئی پی ایم پروگرام کے ساتھ بھی مطابقت رکھتا ہے۔ Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکپاسلشکری سُنڈی 200 ملی لٹر/ ایکڑکپاسہیلیکوورپا ارمیجیرا200 ملی لٹر/ ایکڑکپاساسپاٹ بول وارم200 ملی لٹر/ ایکڑپھول گوبھیبی ڈی ایم200 ملی لٹر/ ایکڑآلو فوجی وارم 200 ملی لٹر/ ایکڑآلوہیلیکوورپا ارمیجیرا200 ملی لٹر/ ایکڑٹماٹرہیلیکوورپا ارمیجیرا200 ملی لٹر/…
match_logo_urdu

Insecticide

میچ

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 50 g/L Lufenuron
کیٹرپلرز (بالوں والے کیڑۓ) کے کنٹرول کے لیے ایک انتہائی موثر پروڈکٹ ہے اس میں خاص طور پر چوسنے والے کیڑوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے۔ میچ  کو فعال جزو لیوفینیرآن سے تیار کیا گیا ہے جو ایک ایملیسیفائیبل کنسنٹریٹ تیار کرتا ہے۔ یہ کیٹرپلرز (بالوں والے کیڑۓ) کے لاروا کو ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے تک پگھلنے سے روکتا ہے۔ یہ نئے کٹیکل کی تشکیل کو روکنے کا کام کرتا ہے۔ یہ تازہ انڈوں پر کام کرکے لاروا بننے سے روکتا ہے۔ اسپیکٹرم کی وسیع صلاحیتوں اور اچھی کارکردگی کی تاریخ کے باعث اسے دنیا بھر میں کپاس اور سبزیوں کے کھیتوں پر استعمال کیا جاتا ہے اور اسے کاشتکاروں کے لیے کفایتی حل بھی سمجھا جاتا ہے ۔۔ Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکپاسلشکری سُنڈی 100 - 200 ملی لٹر/ ایکڑکپاسہیلیوتھس آرمیجیرا 800 ملی لٹر/ ایکڑپیازہیلیوتھس200 ملی لٹر/ ایکڑآلوہیلیوتھس آرمیجیرا 200 ملی لٹر/ ایکڑٹماٹرہیلیوتھس آرمیجیرا 200 ملی لٹر/ ایکڑگوبھیبٹرفلائی200 ملی لٹر/ ایکڑپھول…

Corn page banner

تمام مصنوعات نیا سویرا پر دستیاب ہیں۔

naya savera

متعلقہ ویڈیوز

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

Syngenta Pakistan - DUAL GOLD, Spray Application Method