
اسکور
Last updated:
Fungicide
Pack size:
250ملی لٹر
Composition:
250g/L
Difenoconazole
Formulation:
EC (Emulsifiable Concentrate)
وسیع الاثر سرائیت پزیر ٹرائیزول پھپھوند کش زہر ہے جو سبزیوں اور سجاوٹی پودوں میں پتوں کی بیماریوں اور دھبوں کو اچھی طرح ختم کرتا ہے۔ اس کو مرکب فعال جز DIFENOCONAZOLE سے بنایا گیا ہے اور یہ قابل حل کنسنٹریٹ ہے۔ پروڈکٹ سرائیت پزیر، دیرپا تحفظ دینے والا بہترین پھپھوند کش زہر ہے ۔ اس میں پاؤڈری ملڈیو، پتوں کے دھبوں کی بیماریوں، الیٹرنیریا اور پھلوں کے پودوں پر کنگی، دالوں، سجاوٹی پودوں اور سبزیوں کی بیماریوں کے وسیع پیمانے پر خاتمے کی صلاحیت موجود ہے۔ یہ پھپھوند کے خلیوں کی جھلیوں میں سٹیرولز کے بننے میں مداخلت کرکے اس کی نشوونما کو روکتی ہے اور اسے بڑھنے سے روکتی ہے ۔
Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.
فصل | مسئلہ | مقدار |
---|---|---|
دھان | بلاسٹ | 125 ملی لیٹر/ ایکڑ |
آلو | اگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ | 120 ملی لیٹر/ ایکڑ |
ٹماٹر | اگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ | 50 ملی لیٹر پر 100 لیٹر پاںی |
چنا | جھلساؤ | 120 ملی لیٹر/ ایکڑ |
کھیرا | پاؤڈری ملڈیو | 200 ملی لیٹر/ ایکڑ |
(200ملی لیٹر/100 لیٹر پاںی) | ||
آم | ڈاؤنی ملڈیو | 200 ملی لیٹر/ ایکڑ |
(200ملی لیٹر/100 لیٹر پاںی) | ||
سیب | انتھرکنوز | 30 ملی لیٹر پر 100 لیٹر پاںی |
سٹرس | پاؤڈری ملڈیو | 30 ملی لیٹر پر 100 لیٹر پاںی |