wheat

رابطہ کریں

براہ کرم فراہم کردہ فارم کو مکمل کریں۔ 

+92
*براہ کرم تمام سوالات کے جوابات دیں اور جمع کرانے سے پہلے اپنے جوابات چیک کریں۔
**آپ کا ڈیٹا مارکیٹنگ مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

گندم کی فصل کا پروگرام

wheat-crop-program

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

Sunehri Gandum Crop Program | سنہری گندم کراپ پروگرام

متعلقہ مصنوعات

enrich-logo-urdu

Speciality Nutrition

انرچ

Granules

  • 400gm/Kg Humic Acid
  • 70gm/Kg Potash
فعال جز سے بھرپور HUMIC ACID ریتیلی زمین میں استعمال کیا جاتا ہے، یہ پانی کو برقرار رکھتا ہے، نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے، اور یہ دونوں پودوں کی اچھی نشوونما کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔  اس کی مدد سے کھادوں کو  پودوں کی جڑوں میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کرتے ہیں۔ یہ کمپیکٹ یا سخت  زمین کو توڑنے میں مدد دیتا ہے، جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ میں گہرائی تک پہنچتے ہیں۔ یہ بات سب کو اچھی طرح معلوم ہے کہ کھاد کسی بھی فصل کے لیے انتہائی ضروری ان پٹ ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارمکئی/گندم/کپاس/دھان/سبزیاںسوائل کنڈشنر8کلوگرام/ایکڑآم8کلوگرام/ایکڑسٹرس8کلوگرام/ایکڑ
vibrance-duo-logo-urdu

Seedcare

وائبرینس ڈیو

FS (Flowable Concentrate)

  • 25gm/L Sedaxane
  • 25gm/L Fludioxonil
وائبرینس ڈیو میں fludioxonil اور sedaxane کے اجزا شامل ہیں جس سے موسم سرما میں پیدا ہونے والی گندم، جَو، رائی اور موسم بہار میں پیدا ہونے والی جئی، گندم اور جو کے بیج میں پیدا ہونے والی بیماریوں کو ایک حد تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ فصلمسئلہمقدارگندمبنٹ، لوز سمٹ 200 ملیلیٹر/100 کلوگرام گندم کا بیج 
logran-75-wg_urdu

Herbicide

لوگران

WG (Water Dispersible Granules)

  • 750gm/Kg Triasulfuron
پانی کے ساتھ چھڑکاؤ کیا جانے والا یہ دانےدار زہر گندم کی فصل میں چوڑے پتے والی اور کچھ گھاس نما جڑی بوٹیوں پر قبل از اگاؤ قابو پانے کے لیے استعمال ہوتا ہے جبکہ گندم، جَو اور جئی کے کھیت میں بعد از اگاؤ چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں پر بھی اثر دکھاتا ہے۔ اس کو فعال جز ٹرائی سلفیوران TRIASULFURON سے بنایا گیا ہے اور کافی عرصے کے استعمال اور تجربات کے بعد بھی اسکا اثر بہترین ثابت ہوا۔ اچھے موسم میں نئے پودوں پر استعمال سے بہترین نتائج ملتے ہیں۔ یہ فصلوں اور زمین کو حفاظت فراہم کرتا ہے جو کسانوں کے لئے بہت ضروری ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندمچوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں16گرام / ایکڑ

Speciality Nutrition

نیا زنک پلس

SG (Soluble Granules)

  • 270gm/Kg Zinc Sulphate
یہ بہت زیادہ استعمال ہونے والی دانے دار کھاد ہے کیونکہ یہ بہت آسانی سے پانی میں حل ہوجاتی ہے اور نسبتاً کم پیداواری لاگت لاتی ہے۔ زنک سلفیٹ ہیپٹاہائیڈریٹ اور زنک سلفیٹ مونوہائیڈریٹ پانی میں حل ہونے کی سب سے زیادہ شرح رکھتی ہیں اور ہر قسم کی زمین میں استعمال کی جاسکتی ہے۔ نیا زنک پلس %25 کو 3 کلو فی ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے، جس میں 36 فیصد زنک شامل ہوتا ہے۔ عام طور پر فصل کی پیداوار کے دو سے تین سال تک اس کا اثر جاری رہتا ہے۔ فصلوں پر 0.5 فیصد زنک سلفیٹ سپرے کرکے زنک کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندم، کپاس، دھان، مکئی، کماد، آلوفصل کی اضافی خوراک7.5کلوگرام/ایکڑآرچڈ اور سبزیاں 
axial-urdu-logo

Herbicide

ایکسیئل

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 50g/L Pinoxaden
سخت جان گھاس کو ختم کرنے کیلئے بنایا گئا جڑی بوٹی مار زہر ایکسیئل Axial® ایک ہی بار استعمال سے پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔ ایکسیئل تیزترین اثر دکھانے والا زہر ہے جو اسپرے کے 30 منٹ کے بعد تک ہونے والی بارش کے بعد بھی اپنا اثر زائل نہیں ہونے دیتا۔ ایکسیئل کے فعال اجزا میں کلوکوئنٹوسیٹ-میکسائل + پائناکساڈین، CLOQUINTOCET-MEXYL+PINAXADEN شامل ہیں جو چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کی مختلف اقسام کے خاتمے کیلئے کسانوں کو ٹینک مکس کی سہولت فراہم کرتے ہیں اور فصل پر کسی طرح کا دباؤ نہیں ڈالتے۔ اسی لئے کندم اور جَو کے کھیتوں میں استعمال کے لیے یہ آج کی مارکیٹ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا جڑی بوٹی مار زہر ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندمگھاس (پھلاریس اور اوینا)  ملی لیٹر/ایکڑ330  
ally-max-logo-urdu

Herbicide

الائی میکس

WG (Water Dispersible Granules)

  • 14.3% Metsulfuron methyl
  • 14.3% Tribenuron methyl
الائی میکس Allymax ہر قسم کی سالہا سال اور سالانہ اگنے والی گھاس کے مؤثر خاتمے کے لئے  بعداز اگاؤ استعمال ہونے والا جڑی بوٹی مار زہر ہے۔ یہ ایکسیئل Axial کے ساتھ بہترین ٹینک مکس بناتا ہے تاکہ کسانوں کو استعمال کرنے میں سہولت رہے۔ یہ طاقتور اور قابل بھروسہ جڑی بوٹی مار زہر پانی میں مکمل طور پر حل ہوجاتا ہے اور اسپرے کرنے والے کو صفائی میں بھی آسانی ہوتی ہے۔ اس کو  گندم اور جَو کے سٹوں کی حفاظت کے لئے تھائی فنسلفیورون میتھائل، ٹرائی بینیورون میتھائل اور میٹسلفیورون میتھائل جیسے فعال اجزا سے تیار کیا گیا ہے۔ اس جڑی بوٹی مار زہر سے 4 سے 6 ہفتوں تک جڑی بوٹیوں سے نجات ملتی ہے اور فصل کو غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جڑی بوٹیوں سے مقابلہ نہیں کرنا پڑتا۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندمچوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں14گرام / ایکڑ 
metribuzin_urdu

Herbicide

میٹری بیوزین

WP (Wetable Powder) in water soluble packs

  • 70gm/Kg Metribuzin
ایک خاص، سرائیت پزیر اور لمسی جڑی بوٹی مارزہر جو گنے، آلو، ٹماٹر، سویابین اور گندم کی فصلوں میں جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔ یہ جڑوں اور پتوں پر اثر کرتا ہے اس لئے اسی بعد از اگاؤ اور قبل از اگاؤ، دونوں طرح استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ چوڑے اور نوکیلے پتے والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔ جب اس کو قبل از اگاؤ استعمال کیا جائے تو یہ ضروری ہے کی مٹی کی تہیں نہ بنی ہوں (سخت نہ ہو) اورکھیت میں کافی نمی موجود ہو۔ اس کے وسیع استعمال اور فی ایکڑ کم مقدار کے سبب یہ کم خرچ ہے اور فصل کے اگاؤ کو متاثر نہیں کرتی۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارآلوچوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں250گرام / ایکڑگندم  جنگلی جئی، گھاس اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں80 گرام / ایکڑ
quantis_logo-urdu

Bio Stimulant

کوانٹس

SC (Suspension Concentrate)

  •  Biostimulant
اس کو پودوں کی متوازن غذائیت کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے، جسے فولئر (چھڑکاؤ) اور آبپاشی کے پانی دوںوں کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ امینو ایسڈز AMINO ACIDS  سے پاک مختصر اور لمبی پیپٹائڈ چینز کے مرکب پر مشتمل ہے اور اس سے جڑوں کی نشوونما اور کلیوں کی بھرپور نشوونما ہوتی ہے، زیادہ کلیاں پیدا ہوتی ہیں، پھلوں کی پولینیشن بڑہتی ہے اور پھل بھی بڑھ جاتے ہیں، اور فصل کی مقدار اور معیار کو بہتر بناتی ہے۔   Quantisایک ایسے عمل کے ذریعے قدرتی کولیجن نامی پروٹین کو تبدیل کرتا ہے جو پیداوار اور معیار کے اعلیٰ ترین اسٹینڈرڈز پر پورا اترتی ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکپاسبائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک) 400ملی لیٹر/ ایکڑمکئیبائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک) 800ملی لیٹر/ ایکڑگنابائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک) 800ملی لیٹر/ ایکڑ

Fungicide

ٹِلٹ

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 250g/L  Propiconazole
یہ اناج میں پتوں اور تیلے کی بیماریوں کی ایک وسیع رینج کے کنٹرول کے لیے ایک انتہائی موثر وسیع اسپیکٹرم سسٹمیٹک فولیئر فنگس ختم کرنے والی دوائی ہے۔ اس کو فعال جز PROPICONAZOLE سے بنایا گیا ہے اور یہ قابل جذب ککنسنٹریٹ پودے کے جذب کرنے والے حصوں کی مدد سے زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹے کے اندر جذب ہو جاتی ہے ۔ یہ پودوں میں اوپر کی طرف آتی ہے اور پہلے ہاسٹوریا (جڑ سے نکلنے والا اوپری حصہ/تنہ) کی تشکیل کے مرحلے پر پودے کے اندر پیدا ہونے والے فنگل پیتھوجین پر کام کرتی ہے۔ یہ خلیے کی جھلیوں میں سٹیرولز کے بائیو سنتھیسز میں مداخلت کرکے فنگس کی نشوونما روکتی ہے۔ بیماری کے ابتدا میں استعمال کر کے بہترین نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔.Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندمکنگی200ملی لیٹر/ ایکڑدھانبھورے رنگ کے دھبے80 ملی لیٹر/ ایکڑآمپاؤڈری ملڈیو100 ملی لیٹر پر 100 لیٹر پاںی
isabion_logo-urdu

Biologicals

ایزابیان

SC (Suspension Concentrate)

  • 100g/L Amino Acids
ایزابیان کو پودوں کی متوازن غذائیت کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے، جسے پتوں پر چھڑکاؤ اور آبپاشی کے پانی دوںوں کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ امائینوایسڈز سے پاک مختصر اور لمبی پیپٹائڈ چینز کے مرکب پر مشتمل ہے اور اس سے جڑوں اور کلیوں کی بھرپور نشوونما ہوتی ہے، زیادہ کلیاں پیدا ہوتی ہیں، پھلوں کی پولینیشن بڑھتی ہے اور پھل بھی زیادہ ہوتے ہیں، فصل کی مقدار اور معیار بہتر ہوتا ہے۔ ایزابیان ایک ایسے عمل کے ذریعے قدرتی کولیجن نامی پروٹین کو تبدیل کرتا ہے جو پیداوار اور معیار کے اعلیٰ ترین اسٹینڈرڈز پر پورا اترتی ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارسٹرس، کھیرا، خربوزہ، ٹماٹر، مرچ، آلوفصل کی اضافی خوراک400-500 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانیکپاس400 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانیچنے500 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی
naya_potash_logo-urdu

Speciality Nutrition

نیا پوٹاش

Water Soluble

  • 300gm/L Liquid Potash
نیا پوٹاش- پوٹاشیم کی کمی والے پودوں کے لیے ایک اضافی غذا ہے۔ اس کے pH فارمولے کو بوائی کے وقت 2×2 کے حساب سے لگایا جا سکتا ہے اور اسے محفوظ طریقے سے نائٹروجن محلول میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ اکثر جڑی بوٹیوں اور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ بھی اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ یہ پوٹاشیم کاربونیٹ Potassium Carbonate سے ماخوذ فعال جزو SOLUBLE POTASH 30%  پر مشتمل ہے اور ضیائی تالیف کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ یہ پتوں کے سٹومیٹا کے کھلنے اور بند ہونے کو اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو ریگولیٹ کرتا ہے، پانی کی ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور نشوونما سے وابستہ متعدد انزائمز کو فعال کرنے کے لئے بھی اہم ہے۔ یہ پودے اور نشاستے کی ترکیب کا ایک لازمی جز ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکمادفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑآرچڈفصل کی اضافی خوراک6 لیٹر فی ایکڑگندم، کپاس، دھان، مکئیفصل کی اضافی خوراک3 لیٹر فی ایکڑ آلو اور سبزیاںفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑ
sop-u.png

Speciality Nutrition

نیا ایس او پی

WP (Wetable Powder) in water soluble packs

  • 50% Potassium
  • 17.5% Sulphur

متعلقہ ویڈیوز

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

Resistance to Herbicide

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

Vibrance Duo Launch Pakistan | Kaho Syngenta Extended Program

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

وائبرینس ڈیو کی شاندار لانچ