آلو

آلو کی فصل کا پروگرام

Default title: 42421

amistar-top-logo-urdu

Fungicide

امیسٹارٹاپ

SC (Suspension Concentrate)

  • 200g/L Azoxystrobin
  • 125g/L Difenoconazole
امیسٹار ٹیکنالوجی دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی پھپھندی کش زہر ہے۔ حفاظتی، سرائیت پذیر اور علاج کی سرگرمیاں پیش کرتے ہوئے، امیسٹار ٹاپ میں دو پھپھندی کش زہر شامل ہیں جو بہت سے اہم سبزیوں، چاول، کپاس، لیموں، اور درختوں کے نٹ کی بیماریوں بشمول پتوں کے دھبوں، جھلساؤ اور پاؤڈری ملڈیو پر وسیع پیمانے پر کنٹرول فراہم کرتے ہیں۔ پروڈکٹ میں ایزاکسی اسٹرابن اور ڈائی فینا کونازول کا ایک مضبوط امتزاج ہے۔ ایزاکسی اسٹرابن پھپھوند کی نشوونما کے ابتدائی مراحل میں انکے پھیلاؤ کو روکتا ہے، یہ پھپھوند کے حملے کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے اورڈائی فینا کونازول پودے میں داخل ہوکر ہسٹوریا کی تشکیل کو روکتی ہے۔ متعدد بیماریوں پر طویل مدتی کنٹرول جس سے زیادہ پیداوار اور زیادہ ROI حاصل ہوتا ہے۔ ماحول دوست اور فائدہ مند کیڑوں کے لیے محفوظ، شاندار بارش کے بعد اثر زائل ہونے سے محفوظ۔ یہ سفارش کی جاتی ہے کہ پروڈکٹ کو فصلوں کو ناقابل برداشت نقصان سے بچانے کیلئے اسے ابتدا میں ہی استعمال کریں  فصلمسئلہمقداردھانبھورے رنگ کے دھبے300ملی لیٹر/ ایکڑ200 ملی لیٹر/ ایکڑآمپاؤڈری ملڈیو اور منہ سڑی50 ملی لیٹر پر 100 لیٹر…
vibrance_premium_logo-01.png

Seedcare

وائبرینس پریمیم

FS (Flowable Concentrate)

  • 50 g/L Fludioxonil
  • 40 g/L Sedaxane
Broad-spectrum. The ONLY potato fungicide seed treatment with activity against 3 key diseases: Control of seed borne Black Scurf (Rhizoctonia solani), Black Dot (Colletotrichum coccodes) and Silver Scurf (Helminthosporium solani). CropsDiseasesDosePotatoBlack Scurf (Rhizoctonia solani)Black Dot (Colletotrichum coccodes)Silver Scurf (Helminthosporium solani)40 ml/100 kg of potato seed  
dragon_urdu-40

Fungicide

ڈریگن

WP (Wetable Powder) in water soluble packs

  • 270g/Kg Chlorothalonil
  • 130g/Kg Pyrimenthanil
 فصلمسئلہمقدارآلواگیتا جھلساؤ/ پچھیتا جھلساؤ500-400گرام فی ایکڑ
dual_gold_logo-urdu

Herbicide

ڈوآل گولڈ

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 960g/L S-Metolachlor
ڈوال گولڈ 960 ای سی DUAL® GOLD 960 EC قنل از اگاؤ استعمال ہونے والا جڑی بوٹی مار زہر ہے جو ایملسیفائی ایبل کنسنٹریٹ کے طور پر بنایا گیا ہے۔ اس میں  ایس میٹاکلور S-METOLACHLOR مؤثر جز کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ یہ مکئی، پھلی، سورج مکھی، گنے اور دیگر متعدد فصلوں میں اگنے والی سالانہ گھاس نما اور کچھ چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے بہت مؤثر ہے۔ یہ وسیع الاثر زہر ہے جو کئی اور زہروں کے ساتھ مل کر بہترین ٹینک مکس بناتی ہے اور فصلوں اور زمینوں کی زبردست حفاظت کرتی ہے تاکہ کسانوں کو زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے میں مدد ملے۔  فصلمسئلہمقدارکپاس, پیاز، مکئی، آلو، مونگ، گوبھی، مرچگھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں800  ملی لیٹر/ایکڑبھنڈی، ، چقندر مٹر، سورج مکھی،  Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.
enrich-logo-urdu

Speciality Nutrition

انرچ

Granules

  • 400gm/Kg Humic Acid
  • 70gm/Kg Potash
فعال جز سے بھرپور HUMIC ACID ریتیلی زمین میں استعمال کیا جاتا ہے، یہ پانی کو برقرار رکھتا ہے، نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے، اور یہ دونوں پودوں کی اچھی نشوونما کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔  اس کی مدد سے کھادوں کو  پودوں کی جڑوں میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کرتے ہیں۔ یہ کمپیکٹ یا سخت  زمین کو توڑنے میں مدد دیتا ہے، جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ میں گہرائی تک پہنچتے ہیں۔ یہ بات سب کو اچھی طرح معلوم ہے کہ کھاد کسی بھی فصل کے لیے انتہائی ضروری ان پٹ ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارمکئی/گندم/کپاس/دھان/سبزیاںسوائل کنڈشنر8کلوگرام/ایکڑآم8کلوگرام/ایکڑسٹرس8کلوگرام/ایکڑ
isabion_logo-urdu

Biologicals

ایزابیان

SC (Suspension Concentrate)

  • 100g/L Amino Acids
ایزابیان کو پودوں کی متوازن غذائیت کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے، جسے پتوں پر چھڑکاؤ اور آبپاشی کے پانی دوںوں کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ امائینوایسڈز سے پاک مختصر اور لمبی پیپٹائڈ چینز کے مرکب پر مشتمل ہے اور اس سے جڑوں اور کلیوں کی بھرپور نشوونما ہوتی ہے، زیادہ کلیاں پیدا ہوتی ہیں، پھلوں کی پولینیشن بڑھتی ہے اور پھل بھی زیادہ ہوتے ہیں، فصل کی مقدار اور معیار بہتر ہوتا ہے۔ ایزابیان ایک ایسے عمل کے ذریعے قدرتی کولیجن نامی پروٹین کو تبدیل کرتا ہے جو پیداوار اور معیار کے اعلیٰ ترین اسٹینڈرڈز پر پورا اترتی ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارسٹرس، کھیرا، خربوزہ، ٹماٹر، مرچ، آلوفصل کی اضافی خوراک400-500 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانیکپاس400 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانیچنے500 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی

Fungicide

میراوس ڈیو

SC (Suspension Concentrate)

  • 75g/L Pydiflumetofen
  • 125g/L Difenoconazole
میراوس ڈیو ایک وسیع اسپیکٹرم، پودوں کی بہت سی اہم بیماریوں کے کنٹرول کے لیے پھپھوندکش دوائی ہے۔ یہ PYDIFLUMETOFEN + DIFENOCONAZOLE کا مجموعہ ہے اور اسے سسپنشن کنسنٹریٹ کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔ میراوس ڈیو پروڈکٹ Syngenta’s Plant Performance™  لائن کا حصہ ہے اور یہ فصل کی پیداوار اور/یا معیار کو بہتر بناتا ہے۔ یہ اضافی فوائد پودوں کی فزیالوجی پر مثبت اثرات کی وجہ سے ہیں۔ فصل یا  موسمی حالات کے مطابق اثرات مختلف ہو سکتے ہیں۔ مصنوعات کی شیلف لائف مینوفیکچرنگ کی تاریخ سے کم از کم 2 سال تک ہے۔  Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارآلواگیتا جھلساؤ200ملی لیٹر/ ایکڑٹماٹراگیتا جھلساؤ200ملی لیٹر/ ایکڑکھیراپاؤڈری ملڈیو100ملی لیٹر/100 لیٹر پاںی خربوزہپاؤڈری ملڈیو100ملی لیٹر/100 لیٹر پاںی 
naya_potash_logo-urdu

Speciality Nutrition

نیا پوٹاش

Water Soluble

  • 300gm/L Liquid Potash
نیا پوٹاش- پوٹاشیم کی کمی والے پودوں کے لیے ایک اضافی غذا ہے۔ اس کے pH فارمولے کو بوائی کے وقت 2×2 کے حساب سے لگایا جا سکتا ہے اور اسے محفوظ طریقے سے نائٹروجن محلول میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ اکثر جڑی بوٹیوں اور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ بھی اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ یہ پوٹاشیم کاربونیٹ Potassium Carbonate سے ماخوذ فعال جزو SOLUBLE POTASH 30%  پر مشتمل ہے اور ضیائی تالیف کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ یہ پتوں کے سٹومیٹا کے کھلنے اور بند ہونے کو اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو ریگولیٹ کرتا ہے، پانی کی ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور نشوونما سے وابستہ متعدد انزائمز کو فعال کرنے کے لئے بھی اہم ہے۔ یہ پودے اور نشاستے کی ترکیب کا ایک لازمی جز ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکمادفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑآرچڈفصل کی اضافی خوراک6 لیٹر فی ایکڑگندم، کپاس، دھان، مکئیفصل کی اضافی خوراک3 لیٹر فی ایکڑ آلو اور سبزیاںفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑ

Speciality Nutrition

نیا زنک پلس

SG (Soluble Granules)

  • 270gm/Kg Zinc Sulphate
یہ بہت زیادہ استعمال ہونے والی دانے دار کھاد ہے کیونکہ یہ بہت آسانی سے پانی میں حل ہوجاتی ہے اور نسبتاً کم پیداواری لاگت لاتی ہے۔ زنک سلفیٹ ہیپٹاہائیڈریٹ اور زنک سلفیٹ مونوہائیڈریٹ پانی میں حل ہونے کی سب سے زیادہ شرح رکھتی ہیں اور ہر قسم کی زمین میں استعمال کی جاسکتی ہے۔ نیا زنک پلس %25 کو 3 کلو فی ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے، جس میں 36 فیصد زنک شامل ہوتا ہے۔ عام طور پر فصل کی پیداوار کے دو سے تین سال تک اس کا اثر جاری رہتا ہے۔ فصلوں پر 0.5 فیصد زنک سلفیٹ سپرے کرکے زنک کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندم، کپاس، دھان، مکئی، کماد، آلوفصل کی اضافی خوراک7.5کلوگرام/ایکڑآرچڈ اور سبزیاں 
revus_urdu_720_1

Fungicide

ریوس

WG (Water Dispersible Granules)

  • 250g/L Mandipropamid
  • 180g/Kg Cymoxanil
خاص طور پر پھلوں اور سبزیوں پر پھپھوندی اور پچھیتا جھلساؤ  کے خاتمے کے لیے ایک منفرد لمسی اور پتوں کے آرپار جانے والا پھپھوند کش زہر ہے۔ اس میں فعال جزو MANDIPROPAMID سسپینشن کنسنٹریٹ شامل ہے۔ یہ چکنائی اور سیل وال کے جمنے کو روکتی ہے، اس طرح فنگس کے پھیلاؤ کو مؤثر طریقے سے روکتی ہے۔ پراڈکٹ نئی نشوونما، نرم پتوں اور کلیوں کو مؤثر تحفظ فراہم کرتی ہے اور پتوں کے تحفظ کو یقینی بناتی ہے۔ 0.8 ملی لیٹر ریوس کو 1 لیٹر پانی کے ساتھ ملانے کی سفارش کی جاتی ہے۔ Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارآلوپچھیتا جھلساؤ240 ملی لیٹر/ ایکڑٹماٹرپچھیتا جھلساؤ (فائٹوپھتھورا انفیسٹنس)240 ملی لیٹر/ ایکڑپھول گوبھیڈاؤنی ملڈیو240 ملی لیٹر/ ایکڑمرچڈاؤنی ملڈیو240 ملی لیٹر/ ایکڑپیازڈاؤنی ملڈیو240 ملی لیٹر/ ایکڑبھنڈیڈاؤنی ملڈیو240 ملی لیٹر/ ایکڑخربوزہڈاؤنی ملڈیو200ملی لیٹر/100 لیٹر پاںیکھیراڈاؤنی ملڈیو (P.pacitica),فائٹوپھتھورا جھلساؤ200ملی لیٹر/100 لیٹر پاںیانگورڈاؤنی ملڈیو200ملی لیٹر/100…

Default title: 42426

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

کہو سنجنٹا میں آلو کی کاشت اور بھرپور پیداوار کی حکمت عملی

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

آلو کے بیج کو بذریعہ پلانٹر زہر لگانے کا طریقہ جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو!

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

آلو کے بیج کو بذریعہ اسپرے زہر لگانے کا طریقہ جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو!

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

آلو کے کاشتکار تنویرصادق میراوس ڈیو کے تجربے کے بارے میں کیا کہتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو!