product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

جدت پسندید آلو کے کاشتکاروں کے لئے بیج کی بیماریوں سے حفاظت کے پیش نظر ایک نیا پروڈکٹ جو نہ صرف رائیزیکٹونیا اور دیگر مٹی اور زمین میں موجود پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے بلکہ براہ راست پیداوار پر اثر انداز ہوتا ہے۔

بیج کو لگانے کی دوا

مؤثر اجزاء

سیڈیکسین 50 گرام فی لیٹر+ فلوڈائی آکسنل 40 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ
 
1 لیٹر 

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ایف ایس (فلوایبل کنسنٹریٹ)

نیا سویرا سے خریدیں

product-inner-banner

فصل

بیماری

مقدار فی 100 کلو گرام ٹیوبر 

اسپرے کا وقت اور طریقہ کار

آلو

رائزکٹونیا سولانی

40 ملی لیٹر فی 100 کلو گرام ٹیوبر

سیڈ ٹریٹمنٹ, ایک اسپرے -سیڈ کو لگانے کے لیے پلانٹر کا استعمال کریں 200 کلو گرام سیڈ کے لیے محلول بنائیں (80 ملی لیٹر فارمولیٹڈ  پراڈکٹ اور پانی بیجوں  کو کور کرنے کے لیے پانی میں شامل کرلیں-  بیجوں میں پانی کی زیادہ مقدار نہ ڈالیں- بس اتنا پانی ڈالیں جو بیجوں کے لیے کافی ہو-  بنے ہوئے محلول کی مقدار 600 ملی لیٹر فی 200 کلو گرام بیج سے زیادہ نہ ہو اور اسے سیڈ  پلانٹر میں ڈال دیں.

فوائد

slider

01_growth

دو جدید زہروں کا مرکب

untitled-1

پھیپھوندی کا مؤثر کنٹرول

03_easy_to_use

یکساں اور مکمل اگاؤ

spray-drones-in-potato-farming-transformed.png

ماحول دوست

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

Vibrance Premium results on Potato | آلو پر وائبرینس پریمیم کے نتائج

دیگر ویڈیوز

Muhammad Ali talks about Vibrance Premium | محمد احمد کے وائبرینس پریمیم کے بارے میں تاثرات

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

وائبرینس پریمیم کے لانچ ایونٹ کی جھلکیاں

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز