سنجینٹا افریقہ اور مشرق وسطیٰ کراپ پروٹیکشن بزنس یونٹ کے سربراہ کا پاکستان میں والہانہ استقبال

سنجینٹا پاکستان کو حال ہی میں افریقہ اور مشرق وسطیٰ کراپ پروٹیکشن بزنس یونٹ کے سربراہ جیروم باربارون کی میزبانی کرنے کا اعزاز حاصل ہوا، جس میں جدت، شراکت داری، اور کاشتکاروں کے مسائل کے لئے بہترین حل فراہم کرنے کے لیے ہمارے عزم کو واضح کیا گیا۔۔

Jerome Barberon-04

اس دورے کا آغاز ہماری جدید ترین پلانٹ سائٹ، کراچی سے ہوا، جس میں مسٹر جیروم کو جدید پیداواری ٹیکنالوجی اور جدید ترین اقدامات کے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔ اس دوران، زرعی ٹیکنالوجی اور مصنوعات کی ترقی میں عالمی معیار کو برقرار رکھنے کے لیے سنجینٹا پاکستان کے عزم کو بھی اجاگر کیا گیا۔

Jerome Barberon-03

اس دورے نے مسٹر باربرون کو سنجینٹا ٹیم سے رابطہ قائم کرنے، ان کی کامیابیوں کو سراہنے اور مستقبل کے لیے ہمارے مشترکہ وژن پر ہم آہنگ ہونے کا موقع بھی ملا۔ 

یہ دورہ اوکاڑہ میں سنجنٹا کے لرننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر میں ایک پر اثر سیشن کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ یہاں، ہماری اعلی کوالٹی پراڈکٹس کی کے نتائج دکھائے گئے، جس سے سنجینٹا کے زرعی حل کے پورٹ فولیو کی وسعت اور گہرائی کو ظاہر کرتی ہے۔

Jerome Barberon-02

جیروم کے اس دورے سے نہ صرف ریجن کے دوسرے ممالک سے ہمارے تعلقات میں مضبوطی آئی ہے بلکہ زراعت میں جدت اور کسانوں کی مدد میں ایک رہنما کے طور پر سنجینٹا پاکستان کی پوزیشن بھی مستحکم ہوئی ہے۔