سائجینٹا میں کام کرنا

زراعت میں سب سے زیادہ تعاون کرنے والی اور قابل اعتماد ٹیم کا حصہ بنیں۔

ہمارے کام کی اہمیت ہے۔سائجینٹا ایک معیاری کمپنی ہے جہاں بہت مختلف طبقات کے لوگ ہمارے مقصد ‘‘پودوں کی صلاحیت کو زندہ کرنا’’ کے لئے متحد ہیں۔سائجینٹا میں کام کرتے ہوئے، آپ ہمیں زیادہ پائیدار زراعت کے لیے تیزی سے جدّت لانے میں مدد کریں گے، تاکہ کسان بڑھتی ہوئی آبادی کی خوراک کے لیے بہت محفوظ اور غذائیت سے بھرپور خوراک اگائیں، اور کرہ ارض کی دیکھ بھال کر سکیں۔زراعت میں سب سے زیادہ بھروسہ مند اور باہمی تعاون کی تعمیر کا حصہ بنیں، اور اپنے کام کے حقیقی اثرات کو دیکھیں۔ سائجینٹا میں کام کرنے والا ہر فرد آنے والے سالوں کے لیے پائیدار زراعت کے مستقبل کی تشکیل میں مدد کرتا ہے۔
اپلائی کریں۔ 

ورائٹی اور شمولیت ہمارے قائدین اور ملازمین ایک ساتھ مل کر ایک جامع ماحول تخلیق کرتے ہیں جو ہر قسم کے اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کو اپناتا ہے۔ہماری خصوصیت جدت کا ایک اہم محرک ہے، جو ہمیں زیادہ باصلاحیت لوگوں کو راغب کرنے اور تیار کرنے اور مارکیٹ کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔سائجینٹا زرعی شعبے میں پہلا کاروبار تھا جس نے The Value 500 میں شمولیت اختیار کی۔ ہم نے اپنی کمپنی میں مختلف صلاحیتوں کو بڑھانے کا پختہ عہد کیا ہے۔ 

ہمارا کام فطرت، کسانوں اور معاشرے کو فائدہ پہنچاتا ہے۔ہم ایک کمپنی ہیں جو پودوں کی صلاحیت بڑھانے اور زندہ رکھنے کے لیے وقف ہے۔ ہمارے دل میں استحکام کے ساتھ زرعی سائنس میں گہری جڑیں ہیں۔

ہمارے انتظامی تربیت دہندہ سے ملیں

play_circle
Syngenta Pakistan | Management Trainee | Yasir Tanweer
play_circle
Syngenta Pakistan | Management Trainee Interview | Mohammad Sheraz Asif
play_circle
Syngenta Pakistan | Management Trainee | Abeera Choudhry
play_circle
Syngenta Pakistan | Management Trainee | Anjia Akber Ali

سائجینٹا ۾ زندگي ہے

اپنی ملازمت تلاش کرنا شروع کردیں۔

زراعت میں سب سے قابل اعتماد اور تعاون کرنے والی ٹیم میں شامل ہو جائیں۔