آرکیڈس

Default title: 40921

Insecticide

ایکٹارا ڈبلیو جی

WG (Water Dispersible Granules)

  • 250g/kg Thiamethoxam
ایکٹارا ایک منفرد سرائیت پزیر ہونے کی صلاحیت رکھنے والی کیڑا مار دوائی ہے جو پودوں اور زمینی کیڑوں کی متعدد اقسام کو ختم کرنے کیلئے شاندار، تیز عمل اور دیرپا اثر رکھتی ہے۔ اس کے فوائد کیڑوں کے خاتمے سے بڑھ کر ہیں کیوںکہ اس کی منفرد کیمیائی خصوصیات مستقل طور پر کسانوں کو زیادہ سے زیادہ فصل بچانے کیلئے مدد فراہم کرتی ہیں، اور بھرپور پودوں، فروٹ کی بوائی کے بہتر معیار اور اناج کی زیادہ پیداوار کو یقینی بناتی ہے۔ایکٹارا ڈبلیو جی فصلوں کی بہتر حفاظت کیلئے کسانوں کا بہترین انتخاب ہے اور یہ روایتی فولیئر اسپرے، سوائل ایپلیکیشن سے لے کر ڈرینچ اور ڈرپ اریکیشن کے پیچیدہ طریقوں سے استعمال ہو سکتی ہے۔   Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکپاسسبزتیلا24گرام /ایکڑکپاسملی بگ48گرام /ایچ ایل ڈبلیوآلوسبزتیلا24گرام /ایکڑبھنڈیسبزتیلا24گرام /ایکڑتمباکوسست تیلا24گرام /ایکڑآمہوپر10 گرام /ایچ ایل ڈبلیودھانوہائٹ بیکڈ پلانٹ ہوپر24گرام /ایکڑسٹرسسائلا اور لیف مائنر10 گرام /ایچ ایل…
amistar-top-logo-urdu

Fungicide

امیسٹارٹاپ

SC (Suspension Concentrate)

  • 200g/L Azoxystrobin
  • 125g/L Difenoconazole
امیسٹار ٹیکنالوجی دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی پھپھندی کش زہر ہے۔ حفاظتی، سرائیت پذیر اور علاج کی سرگرمیاں پیش کرتے ہوئے، امیسٹار ٹاپ میں دو پھپھندی کش زہر شامل ہیں جو بہت سے اہم سبزیوں، چاول، کپاس، لیموں، اور درختوں کے نٹ کی بیماریوں بشمول پتوں کے دھبوں، جھلساؤ اور پاؤڈری ملڈیو پر وسیع پیمانے پر کنٹرول فراہم کرتے ہیں۔ پروڈکٹ میں ایزاکسی اسٹرابن اور ڈائی فینا کونازول کا ایک مضبوط امتزاج ہے۔ ایزاکسی اسٹرابن پھپھوند کی نشوونما کے ابتدائی مراحل میں انکے پھیلاؤ کو روکتا ہے، یہ پھپھوند کے حملے کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے اورڈائی فینا کونازول پودے میں داخل ہوکر ہسٹوریا کی تشکیل کو روکتی ہے۔ متعدد بیماریوں پر طویل مدتی کنٹرول جس سے زیادہ پیداوار اور زیادہ ROI حاصل ہوتا ہے۔ ماحول دوست اور فائدہ مند کیڑوں کے لیے محفوظ، شاندار بارش کے بعد اثر زائل ہونے سے محفوظ۔ یہ سفارش کی جاتی ہے کہ پروڈکٹ کو فصلوں کو ناقابل برداشت نقصان سے بچانے کیلئے اسے ابتدا میں ہی استعمال کریں  فصلمسئلہمقداردھانبھورے رنگ کے دھبے300ملی لیٹر/ ایکڑ200 ملی لیٹر/ ایکڑآمپاؤڈری ملڈیو اور منہ سڑی50 ملی لیٹر پر 100 لیٹر…
enrich-logo-urdu

Speciality Nutrition

انرچ

Granules

  • 400gm/Kg Humic Acid
  • 70gm/Kg Potash
فعال جز سے بھرپور HUMIC ACID ریتیلی زمین میں استعمال کیا جاتا ہے، یہ پانی کو برقرار رکھتا ہے، نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے، اور یہ دونوں پودوں کی اچھی نشوونما کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔  اس کی مدد سے کھادوں کو  پودوں کی جڑوں میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کرتے ہیں۔ یہ کمپیکٹ یا سخت  زمین کو توڑنے میں مدد دیتا ہے، جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ میں گہرائی تک پہنچتے ہیں۔ یہ بات سب کو اچھی طرح معلوم ہے کہ کھاد کسی بھی فصل کے لیے انتہائی ضروری ان پٹ ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارمکئی/گندم/کپاس/دھان/سبزیاںسوائل کنڈشنر8کلوگرام/ایکڑآم8کلوگرام/ایکڑسٹرس8کلوگرام/ایکڑ
isabion_logo-urdu

Biologicals

ایزابیان

SC (Suspension Concentrate)

  • 100g/L Amino Acids
ایزابیان کو پودوں کی متوازن غذائیت کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے، جسے پتوں پر چھڑکاؤ اور آبپاشی کے پانی دوںوں کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ امائینوایسڈز سے پاک مختصر اور لمبی پیپٹائڈ چینز کے مرکب پر مشتمل ہے اور اس سے جڑوں اور کلیوں کی بھرپور نشوونما ہوتی ہے، زیادہ کلیاں پیدا ہوتی ہیں، پھلوں کی پولینیشن بڑھتی ہے اور پھل بھی زیادہ ہوتے ہیں، فصل کی مقدار اور معیار بہتر ہوتا ہے۔ ایزابیان ایک ایسے عمل کے ذریعے قدرتی کولیجن نامی پروٹین کو تبدیل کرتا ہے جو پیداوار اور معیار کے اعلیٰ ترین اسٹینڈرڈز پر پورا اترتی ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارسٹرس، کھیرا، خربوزہ، ٹماٹر، مرچ، آلوفصل کی اضافی خوراک400-500 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانیکپاس400 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانیچنے500 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی
karate_logo-urdu

Insecticide

کراٹے

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 25 g/L Lambda-Cyhlothrin
ایک انتہائی موثر پروڈکٹ اور ناک آؤٹ خصوصیات کے ساتھ ایک سپرے میں کئی فصلوں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کراٹے کو فعال جزو لمبڈا سائی ہیلوتھرین کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ اس کی دانہ دار فارمولیشن ایک مائع کی طرح ڈالا جاتا ہے لہذا اسے سنبھالنا آسان ہے۔ اس کی اعلی افادیت اور نقصان کی شرح بہت ہی کم ہے۔ کراٹے سے ٹریٹ کئے گئے پودے پتے پر رینگنے کے بعد، کیڑے پہلے مفلوج اور پھر جلدی سے مر جاتے ہیں ۔ وسیع اسپیکٹرم کی صلاحیتوں کے ساتھ یہ دنیا بھر میں کپاس اور سبزیوں کے کھیتوں میں استعمال ہوتی ہے اور اس کو کاشتکاروں کے لیے ایک سستا حل بھی سمجھا جاتا ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکپاسبول وارمس330 ملی لٹر/ ایکڑکپاسسبزتیلا330 ملی لٹر/ ایکڑکپاستھرپس330 ملی لٹر/ ایکڑکپاسسفید مکھی (بڑی) 330 ملی لٹر/ ایکڑدھاناسٹیم بورر، لیف فولڈر200 ملی لٹر/ ایچ ایل ڈبلیوآمہوپر40 ملی لٹر/ ایچ ایل ڈبلیوبھنڈیفروٹ بورر200 ملی لٹر/ ایکڑبینگنفروٹ بورر200 ملی لٹر/ ایکڑچنہپوڈ بورر250 ملی لٹر/…
match_logo_urdu

Insecticide

میچ

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 50 g/L Lufenuron
کیٹرپلرز (بالوں والے کیڑۓ) کے کنٹرول کے لیے ایک انتہائی موثر پروڈکٹ ہے اس میں خاص طور پر چوسنے والے کیڑوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے۔ میچ  کو فعال جزو لیوفینیرآن سے تیار کیا گیا ہے جو ایک ایملیسیفائیبل کنسنٹریٹ تیار کرتا ہے۔ یہ کیٹرپلرز (بالوں والے کیڑۓ) کے لاروا کو ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے تک پگھلنے سے روکتا ہے۔ یہ نئے کٹیکل کی تشکیل کو روکنے کا کام کرتا ہے۔ یہ تازہ انڈوں پر کام کرکے لاروا بننے سے روکتا ہے۔ اسپیکٹرم کی وسیع صلاحیتوں اور اچھی کارکردگی کی تاریخ کے باعث اسے دنیا بھر میں کپاس اور سبزیوں کے کھیتوں پر استعمال کیا جاتا ہے اور اسے کاشتکاروں کے لیے کفایتی حل بھی سمجھا جاتا ہے ۔۔ Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکپاسلشکری سُنڈی 100 - 200 ملی لٹر/ ایکڑکپاسہیلیوتھس آرمیجیرا 800 ملی لٹر/ ایکڑپیازہیلیوتھس200 ملی لٹر/ ایکڑآلوہیلیوتھس آرمیجیرا 200 ملی لٹر/ ایکڑٹماٹرہیلیوتھس آرمیجیرا 200 ملی لٹر/ ایکڑگوبھیبٹرفلائی200 ملی لٹر/ ایکڑپھول…
naya_potash_logo-urdu

Speciality Nutrition

نیا پوٹاش

Water Soluble

  • 300gm/L Liquid Potash
نیا پوٹاش- پوٹاشیم کی کمی والے پودوں کے لیے ایک اضافی غذا ہے۔ اس کے pH فارمولے کو بوائی کے وقت 2×2 کے حساب سے لگایا جا سکتا ہے اور اسے محفوظ طریقے سے نائٹروجن محلول میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ اکثر جڑی بوٹیوں اور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ بھی اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ یہ پوٹاشیم کاربونیٹ Potassium Carbonate سے ماخوذ فعال جزو SOLUBLE POTASH 30%  پر مشتمل ہے اور ضیائی تالیف کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ یہ پتوں کے سٹومیٹا کے کھلنے اور بند ہونے کو اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو ریگولیٹ کرتا ہے، پانی کی ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور نشوونما سے وابستہ متعدد انزائمز کو فعال کرنے کے لئے بھی اہم ہے۔ یہ پودے اور نشاستے کی ترکیب کا ایک لازمی جز ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکمادفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑآرچڈفصل کی اضافی خوراک6 لیٹر فی ایکڑگندم، کپاس، دھان، مکئیفصل کی اضافی خوراک3 لیٹر فی ایکڑ آلو اور سبزیاںفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑ

Speciality Nutrition

نیا زنک پلس

SG (Soluble Granules)

  • 270gm/Kg Zinc Sulphate
یہ بہت زیادہ استعمال ہونے والی دانے دار کھاد ہے کیونکہ یہ بہت آسانی سے پانی میں حل ہوجاتی ہے اور نسبتاً کم پیداواری لاگت لاتی ہے۔ زنک سلفیٹ ہیپٹاہائیڈریٹ اور زنک سلفیٹ مونوہائیڈریٹ پانی میں حل ہونے کی سب سے زیادہ شرح رکھتی ہیں اور ہر قسم کی زمین میں استعمال کی جاسکتی ہے۔ نیا زنک پلس %25 کو 3 کلو فی ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے، جس میں 36 فیصد زنک شامل ہوتا ہے۔ عام طور پر فصل کی پیداوار کے دو سے تین سال تک اس کا اثر جاری رہتا ہے۔ فصلوں پر 0.5 فیصد زنک سلفیٹ سپرے کرکے زنک کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندم، کپاس، دھان، مکئی، کماد، آلوفصل کی اضافی خوراک7.5کلوگرام/ایکڑآرچڈ اور سبزیاں 
polytrin_c-440ec-logo-urdu

Insecticide

پولیٹرین سی

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 400g/L Profenofos
  • 40g/L Cypermethrin
سفید مکھی، سست تیلا ہوپرز کو ختم کرنے کے لیے ایک انتہائی موثر پروڈکٹ اور خاص طور پر چوسنے والے کیڑوں کو ناک آؤٹ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پولیٹرین سی کو فعال اجزاء پروفینوفوس  اور سائپرمیتھرین دانے دار فارمولیشن کے ساتھ تیار کیا گیا ہے - مائع کی طرح ڈالے جانے کی وجہ سے اسے  استعمال کرنا آسان ہے۔ پولیٹرین سی سے ٹریٹ کردہ پودے یا پتے کو کھانے کے بعد، کیڑے پہلے مفلوج اور پھر جلدی سے مر جاتے ہیں۔ وسیع صلاحیتوں اور اچھی کارکردگی کی تاریخ کے باعث اسے کپاس اور سبزیوں کے کھیتوں پر استعمال کیا جاتا ہے اور اسے کاشتکاروں کے لیے کفایتی حل بھی سمجھا جاتا ہے ۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکپاسبول وارمس, سبزتیلا , سفید مکھی, تھرپس اور مائٹس 500-600 ملی لٹر/ ایکڑچنہکٹ وارم , پوڈ بورر 500 ملی لٹر/ ایکڑمونگپوڈ بورر 500 ملی لٹر/ ایکڑسٹرسلیف مائنر اور سائلا250 ملی لٹر/ ایچ ایل ڈبلیو

Fungicide

اسکور

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 250g/L Difenoconazole
وسیع الاثر سرائیت پزیر ٹرائیزول پھپھوند کش زہر ہے جو سبزیوں اور سجاوٹی پودوں میں پتوں کی بیماریوں اور دھبوں کو اچھی طرح ختم کرتا ہے۔ اس کو مرکب فعال جز DIFENOCONAZOLE سے بنایا گیا ہے اور یہ قابل حل کنسنٹریٹ ہے۔ پروڈکٹ سرائیت پزیر، دیرپا تحفظ دینے والا بہترین پھپھوند کش زہر ہے ۔ اس میں پاؤڈری ملڈیو، پتوں کے دھبوں کی بیماریوں، الیٹرنیریا اور پھلوں کے پودوں پر کنگی، دالوں، سجاوٹی پودوں اور سبزیوں کی بیماریوں کے وسیع پیمانے پر خاتمے کی صلاحیت موجود ہے۔ یہ پھپھوند کے خلیوں کی جھلیوں میں سٹیرولز کے بننے میں مداخلت کرکے اس کی نشوونما کو روکتی ہے اور اسے بڑھنے سے روکتی ہے ۔  Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقداردھانبلاسٹ125 ملی لیٹر/ ایکڑآلواگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ120 ملی لیٹر/ ایکڑٹماٹراگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ50 ملی لیٹر پر 100 لیٹر پاںیچناجھلساؤ120 ملی لیٹر/ ایکڑکھیراپاؤڈری ملڈیو200 ملی لیٹر/ ایکڑ(200ملی لیٹر/100 لیٹر پاںی)آمڈاؤنی ملڈیو200 ملی لیٹر/ ایکڑ…

Fungicide

ٹِلٹ

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 250g/L  Propiconazole
یہ اناج میں پتوں اور تیلے کی بیماریوں کی ایک وسیع رینج کے کنٹرول کے لیے ایک انتہائی موثر وسیع اسپیکٹرم سسٹمیٹک فولیئر فنگس ختم کرنے والی دوائی ہے۔ اس کو فعال جز PROPICONAZOLE سے بنایا گیا ہے اور یہ قابل جذب ککنسنٹریٹ پودے کے جذب کرنے والے حصوں کی مدد سے زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹے کے اندر جذب ہو جاتی ہے ۔ یہ پودوں میں اوپر کی طرف آتی ہے اور پہلے ہاسٹوریا (جڑ سے نکلنے والا اوپری حصہ/تنہ) کی تشکیل کے مرحلے پر پودے کے اندر پیدا ہونے والے فنگل پیتھوجین پر کام کرتی ہے۔ یہ خلیے کی جھلیوں میں سٹیرولز کے بائیو سنتھیسز میں مداخلت کرکے فنگس کی نشوونما روکتی ہے۔ بیماری کے ابتدا میں استعمال کر کے بہترین نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔.Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندمکنگی200ملی لیٹر/ ایکڑدھانبھورے رنگ کے دھبے80 ملی لیٹر/ ایکڑآمپاؤڈری ملڈیو100 ملی لیٹر پر 100 لیٹر پاںی

Fungicide

ٹوپاس

EC (Emulsifiable Concentrate)

  • 100g/L Penconazole
ایک انتہائی مؤثر وسیع اسپیکٹرم پھپھوند کش زہر ہے اور سیب، آم اور توری وغیرہ میں پاؤڈری ملڈیو سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔  اس کو فعال جز PENCONAZOLE  سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ ایملسیفائی ایبل کنسنٹریٹ پودے اپنے جذب کرنے والے حصوں سے جذب کرتے ہیں۔ یہ پودوں میں اوپر کی طرف ہسٹوریا (جڑ سے نکلنے والا اوپری حصہ/تنہ) کی تشکیل کے مرحلے پر پودے کے اندر پیدا ہونے والی پھپھوند پر کام کرتا ہے۔ یہ خلیے کی جھلیوں میں سٹیرولز کے بننے میں مداخلت کرکے پھپھوند کی نشوونما روکتا ہے۔ بیماری کی ابتدا میں استعمال کر کے بہترین نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارسیبپاؤڈری ملڈیو50ملی لیٹرآمپاؤڈری ملڈیو50ملی لیٹرکھیراپاؤڈری ملڈیو50ملی لیٹرتربوزپاؤڈری ملڈیو50ملی لیٹر

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.