product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

پروکلیم مختلف اقسام کی سنڈیوں کا طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ کیڑوں کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

ایمامیکٹن بینزویٹ 19.2 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

200 ملی لیٹر، 1 لیٹر

طریقہ اثر

ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے

فارمولیشن

ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )

نیا سویرا سے خریدیں

Proclaim-019-EC-Product

فصلکیڑےمقدار زہر (ملی لیٹر فی ایکڑ)آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس
امریکن سنڈی، جتکبری سنڈی، لشکری سنڈی200 ملی لیٹر28 دن
پھول گوبھی
ڈائمنڈ بیک موتھ200 ملی لیٹر3 دن
آلو
لشکری سنڈی، امریکن سنڈی200 ملی لیٹر7 دن
ٹماٹر
امریکن سنڈی200 ملی لیٹر2 دن
بھنڈی
امریکن سنڈی، ایریس اسپیشی200 ملی لیٹر3 دن
بینگن
پھل کی سنڈی، تنے کی سنڈی200 ملی لیٹر3 دن
مکئی
فال آرمی ورم240 ملی لیٹر34 دن

فوائد

slider

provides-excellent.jpg

کیڑوں کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

provides-the-best-protection1.jpg

سنڈیوں کا بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے۔

provides-fast-acting.jpg

تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔

can-be-used-in-combination.jpg

دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔

ویڈیو

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔