پروڈکٹ کی تفصیلات
یہ گندم کی فصل میں چوڑے پتوں اور سخت جان جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرنے میں انتہائی موثر ہے۔
جڑی بوٹی مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | جڑی بوٹیاں | زہر کی مقدار فی ایکڑ | پانی کی مقدار فی ایکڑ | استعمال کا وقت/استعمال کی ہدایات | آخری اسپرے سے |
گندم | چوڑے پتوں والی | 350 ملی لیٹر فی ایکڑ | 100-120 لیٹر فی ایکڑ | جب جڑی بوٹیاں 2-4 پتے پر ہوں تو زہر کا استعمال کریں | 60 دن |