پروڈکٹ کی تفصیلات
وولیم فلیکسی واحد مربوط حل ہے جو کیڑوں کے لیے انتہائی موثر ہے۔ وولیم فلیکسی سے متاثر ہونے والے کیڑے پودے کے زہر آلود حصوں کو کھانے کے بعد حرکت کرنا بند کر دیتے ہیں۔ فصل کی کامیاب برداشت اور برآمد کرنے کے لیے نہایت موزوں ہے۔
کیڑے مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | کیڑے | مقدار فی ایکڑ | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
ٹماٹر | پھل کی سنڈی | 80 ml | 3 دن |
بینگن | پھل کی سنڈی اور تنے کی سنڈی | 80 ml | 3 دن |
آلو | امریکن سنڈی اور لشکری سنڈی | 80 ml | 1 دن |
بھنڈی | امریکن سنڈی اور چتکبری سنڈی | 80 ml | 3 دن |
گوبھی/بند گوبھی | ڈائمنڈ بیک موتھ | 80 ml | 7 دن |
مونگ | پھل کی سنڈی | 80 ml |
|