product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

ورٹاکو جی آر ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔

کیڑے مار دوا

پراڈکٹ پیکنگ

4 کلو گرام
8 کلو گرام

مؤثر اجزاء

تھائیامیتھوکزام 4 گرام فی کلو گرام + کلورینٹرانیلی پرول 2 گرام فی کلو گرام

فارمولیشن

دانے دار

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

نیا سویرا سے خریدیں

product-inner-banner

فصلکیڑےمقدار فی ایکڑآخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کمادکماد کے گڑووے8کلوگرام30 دن
مکئیتنے کی سنڈی4کلوگرام30 دن

فوائد

01-virtako_gr_stem_borer_control
حملے کے باعث پیداوار کو پہنچنے والے نقصان سے بچت۔
02
تنوں کی سنڈی کے خلاف مؤثر کنٹرول
04
مؤثر کارکردگی اور وسیع الاثر زہر
03
ماحول اور اسپرے مین کے لیے محفوظ
chevron_right
chevron_left
Playing this video requires a marketing consent.
Kazin Shah - Virtako GR | کاظم شاہ - ورٹاکو جی آر

slider

Playing this video requires a marketing consent.
کماد کی فصل میں ورٹاکو جی آر کے استعمال سے کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں، جانیے کاشتکار شاہ نور کی راۓ
Playing this video requires a marketing consent.
کماد کی فصل میں ورٹاکو کے استعمال سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟ جانیے ہمارے کاشتکار عمر فاروق کی راۓ
Playing this video requires a marketing consent.
"ہمارے کاشتکار چوہدری محمد امجد کی ورٹاکو جی آر کے بارے میں رائے"
Playing this video requires a marketing consent.
دھان کے کاشتکار یونس علی ورٹاکو کے تجربے کے بارے میں کیا تاثرات رکھتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو
Playing this video requires a marketing consent.
کماد کی فصل میں بوررز کے کنٹرول کے لیے ورٹاکو کا استعمال کیوں ضروری ہے؟جانیے کاشتکار شاہ محمد کی راۓ
Playing this video requires a marketing consent.
کماد کی فصل میں ورٹاکو جی آر بجائی کے وقت کیسے اور کتنا استعمال کرنا چاہیے؟ جانیے ایکسپرٹ کی راۓ

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز