ورٹاکو گولڈ 60 ڈبلیو جی

پروڈکٹ کی تفصیلات

ورٹاکو گولڈ ایک دوہرا اثر رکھنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیمیائی ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کیا گیا ہے جو کھانے اور رس چوسنے والے نقصاندہ کیڑوں کے موثر کنٹرول کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ پودوں میں جذب ہوکر زائلم کے ذریعے تیزی سے پورے پودے میں پھیل جاتا ہے جس کے باعث چھپے ہوئے کیڑوں تک بھی موثر رسائی حاصل ہوتی ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

کلور۱نٹرانیلی پرول 100 گرام فی کلو گرام + پائمیڑوزائن 500 گرام فی کلو گرام + دیگر اجزاء 40%

پراڈکٹ پیکنگ

120 گرام

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ڈبلیو جی
 (پانی میں حل ہونے والے دانے)

نیا سویرا سے خریدیں

product-inner-banner

فصلکیڑےمقدار فی ایکڑوقتِ استعمال
دھانتنے کی سنڈی، پتہ لیٹ سنڈی اور پلانٹ ہاپرز120 گرام60 دن کی فصل پر اس پر اسپرے کریں

فوائد

02

دیر سے ظاہر ہونے والے تنے کی سنڈی اور ہا پرز کا موثر کنٹرول

03

پیداوار کو محفوظ اور برقرار رکھنے میں مددگار

4

فصل اور اسپرے کرنے والے دونوں کے لیے محفوظ

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز