پروڈکٹ کی تفصیلات
ورٹاکو ڈبلیو جی ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔
کیڑے مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | کیڑے | مقدار زہر فی ایکڑ | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
کماد | تنے کی سنڈی اور شُوٹ بورر | 120 گرام | 270 دن |
مکئی | تنے کی سنڈی اور فال آرمی ورم | 60 گرام | 30 دن |
