پروڈکٹ کی تفصیلات
جدت پسندید آلو کے کاشتکاروں کے لئے بیج کی بیماریوں سے حفاظت کے پیش نظر ایک نیا پروڈکٹ جو نہ صرف رائیزیکٹونیا اور دیگر مٹی اور زمین میں موجود پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے بلکہ براہ راست پیداوار پر اثر انداز ہوتا ہے۔
بیج کو لگانے کی دوا
مؤثر اجزاء
| پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر سرائِت پزیر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | بیماری | شرح مقدار | اسپرے کا وقت اور طریقہ کار |
| آلو | رائزکٹونیا سولانی | 40 ملی لیٹر فی 100 کلو گرام ٹیوبر | سیڈ ٹریٹمنٹ, ایک اسپرے -سیڈ کو لگانے کے لیے پلانٹر کا استعمال کریں 200 کلو گرام سیڈ کے لیے محلول بنائیں (80 ملی لیٹر فارمولیٹڈ پراڈکٹ اور پانی بیجوں کو کور کرنے کے لیے پانی میں شامل کرلیں- بیجوں میں پانی کی زیادہ مقدار نہ ڈالیں- بس اتنا پانی ڈالیں جو بیجوں کے لیے کافی ہو- بنے ہوئے محلول کی مقدار 600 ملی لیٹر فی 200 کلو گرام بیج سے زیادہ نہ ہو اور اسے سیڈ پلانٹر میں ڈال دیں. |
