product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

پاکستان میں پہلی بار متعارف کرائی جانے والی جدید وائبرنس ٹیکنالوجی جو کہ دو زہروں (سیڈاکسین) اور(فلوڈیوکسونیل) کا مرکب جس کے باعث رائیزوکٹونیا اور دیگر موجودہ پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔

بیج کو لگانے کی دوا

مؤثر اجزاء

سیڈیکسین 50 گرام فی لیٹر
فلوڈائی آکسنل 40 گرام فی لیٹر+

پراڈکٹ پیکنگ

ملی لیٹر، 1 لیٹر 500

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ایف ایس (فلوایبل کنسنٹریٹ)

نیا سویرا سے خریدیں

product-inner-banner

فصل

بیماری

شرح مقدار

اسپرے کا وقت اور طریقہ کار

آلو

اکھیڑا, جزوی کانگیاری یا بدبودار کانگیاری برگی دھبے، پتوں کے دھبے، سٹے کا جھلساؤ جڑ کا گالا یا گلاؤ، کھلی کانگیاری

ملی لیٹر فی کلو گرام گندم بیج 2

سیٹ ٹریٹمنٹ: بجائی سے پہلے: 2 ملی لیٹر پراڈکٹ کو 30 ملی لیٹر پانی میں ملا کر ایک کلو گرام بیجوں کے لیے محلول بنا لیں اس کے بعد اس کو اچھی طرح سے ہلائیں اور بیجوں پر ڈال دیں پر اڈکٹ کو اچھی طرح سے حرکت دیتے رہیں تاکہ بیجوں پر یکساں طور پر اس کی تقسیم ہو سکے

فوائد

01_growth
آلو کا یکساں اور مکمل اگاؤ مہیا کرتا ہے۔
untitled-1
مٹی اور بیج ے پیدا ہونے والی پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ ۔
03_easy_to_use
استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
Innovative and unique technology, with powerful formula.
جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
chevron_right
chevron_left

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز