product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

گندم کی فصل کو بہتر کوالٹی کی جڑیں بنانے میں مدد دیتا ہے جو کہ زمینی غذائی اجزاء کو جذب کرنے کے لیے فصلوں کے لیے اچھی بنیاد بناتا ہے۔ بیج اور مٹی سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر قابو پانے کی وجہ سے وائبرینس ڈیو بیج کے اگنے کے امکانات کو بڑھاتا ہے۔

بیج کو لگانے کی دوا

مؤثر اجزاء

سیڈیکسین 25 گرام فی لیٹر

 فلوڈائی آکسنل 25 گرام فی لیٹر+

پراڈکٹ پیکنگ
 
ملی لیٹر 100 

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ایف ایس (فلوایبل کنسنٹریٹ)

نیا سویرا سے خریدیں

product-inner-banner

فصل

بیماری

شرح مقدار

اسپرے کا وقت اور طریقہ کار

گندم

اکھیڑا, جزوی کانگیاری یا بدبودار کانگیاری، برگی دھبے، پتوں کے دھبے، سٹے کا جھلساؤ، جڑ کا گالا یا گلاؤ، کھلی کانگیاری

2 ملی لیٹر فی کلو گرام گندم بیج 

سیٹ ٹریٹمنٹ: بجائی سے پہلے: 2 ملی لیٹر پراڈکٹ کو 30 ملی لیٹر پانی میں ملا کر ایک کلو گرام بیجوں کے لیے محلول بنا لیں اس کے بعد اس کو اچھی طرح سے ہلائیں اور بیجوں پر ڈال دیں پر اڈکٹ کو اچھی طرح سے حرکت دیتے رہیں تاکہ بیجوں پر یکساں طور پر اس کی تقسیم ہو سکے

فوائد

slider

01_wheat_roots.png

گہری اور مضبوط جڑیں بنانے میں مدد کرتا ہے۔

02_borne_fungal.png

مٹی اور بیج ے پیدا ہونے والی پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ۔

03.png

منافع بخش فصل کا حصول

spray-drones-in-potato-farming-transformed.png

جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

ہمارے کاشتکار لطف اللہ بھارو کا استعمال کا تجربہ کیسا رہا آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو کے زریعے

دیگر ویڈیوز

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

ہمارے کاشتکار علی حمد کا وائبرینس ڈیو کے استعمال کا تجربہ کیسا رہا؟ آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو کے زریعے

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

ہمارے کاشتکار عبدالصمد کا وائبرینس ڈیو کے استعمال کا تجربہ کیسا رہا آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو کے زریعے

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

ہمارے کاشتکار رمضان علی کا وائبرینس ڈیو کا تجربہ کیسا رہا آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو کے زریعے

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

کاشتکار قدرت شیر رانا کا وائبرینس ڈیو کے استعمال کا تجربہ کیسا رہا آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو کے زریعے

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

محمد ارشاد کا وائبرینس ڈیو کے استعمال کا تجربہ کیسا رہا؟ آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو کے زریعے۔

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

کپاس کے بیج کو کروزر زہر لگا کر کاشت کرنے سے کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں؟ جانیے کاشتکار حقنواز کی راۓ

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

گندم کی فصل میں رسٹ کی بیماری اور اس کے کنٹرول کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے کہو سنجینٹا!

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

گندم کے کاشتکار محمد سعید وائبرینس ڈیو کے تجربے کے حوالے سے کیا تاثرات رکھتے ہیں؟ دیکھیے ویڈیو!

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

گندم کے کاشتکار علی حمد وائبرینس ڈیو کے تجربے کے حوالے سے کیا تاثرات رکھتے ہیں؟ دیکھیے ویڈیو!

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

ملک محمد ارشاد وائبرینس ڈیو کے تجربے کے حوالے سے کیا تاثرات رکھتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو!

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

قدرت شیر رانا وائبرینس ڈیو کے تجربے کے حوالے سے کیسا تجربہ رکھتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو!

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز