پروڈکٹ کی تفصیلات
یہ جدید جڑی بوٹی مار زہر، مزاحمت رکھنے والی گھاس نما جڑی بوٹیوں کے خلاف ایک طاقتور اور قابلِ اعتماد حل ہے۔ اس کے اسپرے کرنے کا وسیع دورانیہ کسانوں کو زیادہ وقت اور آسان استعمال کی سہولت دیتا ہے۔ اس کا نیا موڈ آف ایکشن ابتدائی مرحلے میں جڑی بوٹیوں کا مؤثر کنٹرول فراہم کر کے صحت مند جھاڑ اور زیادہ پیداوار کی مضبوط بنیاد رکھتا ہے۔
جڑی بوٹی مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | جڑی بوٹیاں | مقدار فی ایکڑ | وقتِ استعمال |
گندم | نوکیلے پتے والی جڑی بوٹیاں | 60 سے 84 گرام | رونی کاشت کے لئے بجائی سے لیکر 10 دن کے اندر اور گپ شٹ یا کور شٹ کاشت میں 10 سے 12 دن کی فصل پر اسپرے کریں |