پروڈکٹ کی تفصیلات

ٹرانسفارم جی ایک وسیع الاثر کیڑے ہی مار دوا ہے جو کہ رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف خصوصی تیلا، ملی بگ، ریڈ کاٹن بگ، اور سفید مکھی سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔ یہ آسانی سے پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر فوری کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

سلفوکزافلور 500 گرام فی کلو گرام

پراڈکٹ پیکنگ

30 گرام

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ڈبلیو جی (پانی میں
حل ہونے والے دانے)

نیا سویرا سے خریدیں

Transform-WG-Product-Image-UR

فصل

نقصان دہ کیڑے

مقدار فی ایکڑ

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ

کپاس

تھرپس، سفید مکھی، میلی بگ

30 گرام

7 دن

کپاس

ریڈ کاٹن بگ، جیسڈ

30-40 گرام

7 دن

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز