پروڈکٹ کی تفصیلات
ٹوپاس ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے ٹوپاس طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
پھپھوندی کش دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | بیماری | مقدار زہر | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
سیب | پاوڈری ملڈیو | 50 ملی لیٹر | 14 دن |
آم | پاوڈری ملڈیو | 50 ملی لیٹر | 90 دن |
کھیرا / ککڑی | پاوڈری ملڈیو | 50 ملی لیٹر | 2 دن |
خربوزہ | پاوڈری ملڈیو | 50 ملی لیٹر | 2 دن |
ہدایات: | ٹوپاس حفظ ماتقدم کے طور پر اسپرے کیا جائے تو بہتر ہے اور اگر ضرورت پڑے تو بعد میں 14 دن کے وقفے سے اسپرے جاری رکھا جا سکتا ہے اس کا اسپرے بیماری کی پہلی علامت ظاہر ہونے پر بھی کیا جا سکتا ہے لیکن بیماری انے سے پہلے ہی اسپرے کو ترجیح دیں۔ پودے کے ہر حصے پر اچھی طرح سے اسپرے کریں |