پروڈکٹ کی تفصیلات

ٹلٹ ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے ٹلٹ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

پھپھوندی کش دوا

مؤثر اجزاء

پروپیکونازول 250 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

200 ملی لیٹر، 1 لیٹر

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)

نیا سویرا سے خریدیں

فصلبیماریاںمقدار فی ایکڑآخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
گندمکنگی / رسٹ200 ملی لیٹر فی ایکڑ30 دن
دھانلیف اسپاٹ80 ملی لیٹر فی ایکڑ55 دن
آمسفوفی پھپھوندی100 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں30 دن

فوائد

white-cotton
high-angle-closeup-shot-white-wild-plants-with-dry-sticks
chevron_left chevron_right

پراڈکٹ ٹیکنالوجی

Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text ever since the 1500s, when an unknown printer took a galley of type and scrambled it to make a type specimen book.

play_circle
دھان کے کاشتکار محمد اکرم امیسٹار ٹاپ کے بارے میں کیا تاثرات رکھتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو!
play_circle
دھان کے کاشتکار رؤف احمد امیسٹار ٹاپ کے تجربے کے بارے میں کیا تاثرات رکھتے ہیں، دیکھیے ویڈیو!
play_circle
دھان کے کاشتکار کاشف علی بھٹی امیسٹار ٹاپ کے تجربے کے بارے میں کیا تاثرات رکھتے ہیں، دیکھیے ویڈیو!
chevron_right
chevron_left

مزید معلومات ک لئے نیچے دیا گیا فارم بھریں

حفاظتی تجاویز

لنکس اور ڈاؤن لوڈز