پروڈکٹ کی تفصیلات

تھائیووٹ جیٹ ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے تھائیووٹ جیٹ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

پھپھوندی کش دوا

مؤثر اجزاء

 سلفر 800 گرام فی کلو گرام

پراڈکٹ پیکنگ

1 کلو گرام، 8 کلو گرام

طریقہ اثر

سلفر 800 گرام فی کلو گرام

فارمولیشن

ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے)

نیا سویرا سے خریدیں

thiovit-jet-80%

فصل

بیماری

مقدار فی 100 لیٹر پانی میں

دھان

براؤن لیف اسپاٹ

1 کلو گرام فی ایکڑ

سیب

پاوڈری ملڈیو

1 کلو گرام فی ایکڑ

انگور

پاوڈری ملڈیو

1 کلو گرام فی ایکڑ

کھیرا

پاوڈری ملڈیو

1 کلو گرام فی ایکڑ

خربوزہ

پاوڈری ملڈیو

1 کلو گرام فی ایکڑ

مرچ

بڈ مائیٹس

1 کلو گرام فی ایکڑ

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز