پروڈکٹ کی تفصیلات

ایک جدید یوریا کھاد جو سلفر سے بھرپور ہے بہترین اثر اور پودوں کی صحت کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یہ نائٹروجن کے ضیاع کو کم کرتی ہے، قدرتی پھپھندی کش کا کام کرتی ہے۔ مٹی کی زرخیزی بہتر بناتی ہے اور پروٹین کی تیاری کو تیز کر کے پیداوار اور فصل کے معیار میں نمایاں اضافہ کرتی ہے۔

اسپیشلٹی نیوٹریئنٹس

مؤثر اجزاء

نائٹروجن ٪50 + سلفر ٪13

پراڈکٹ پیکنگ

25 کلو گرام

طریقہ اثر

لمسی / چھو کر اثر انداز ہونا

فارمولیشن

  گرانولر فارمولیشن

 

نیا سویرا سے خریدیں

su-u.jpg
فصل مقدار فی ایکڑ اسپرے کا وقت اور طریقہ کار
گندم، مکئی، تیل کے بیج، کپاس، چاول اور دالیں
25 کلو گرام فی ایکڑ پہلی آبپاشی کے وقت
گنا
25 کلو گرام فی ایکڑ پہلی آبپاشی کے وقت
سبزیاں
25 کلو گرام فی ایکڑ پہلا استعمال: پہلی آبپاشی کے وقت دوسرا استعمال: پھول آنے کے مرحلے پر
باغات
25 کلو گرام فی ایکڑ پہلا استعمال: پہلی آبپاشی کے وقت دوسرا استعمال: پھول آنے کے مرحلے پر
آلو
25 کلو گرام فی ایکڑ بوائی کے وقت یا زمین کی تیاری کے دوران

فوائد

unique_and_modern_technology_copy.jpg
منفرد اور جدید ٹیکنالوجی، جس سے بیک وقت تنے کی سنڈی اور پتہ لپیٹ سنڈی کا مکمل کنٹرول
broad-spectrum_pesticide.jpg
فوری، مؤثر اور دیرپا اثر
lush_green_and_healthy_crop_copy.jpg
سرسبز و شاداب اور صحت مند فصل
significant_increase_in_rice_yield.jpg
چاول کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
chevron_right
chevron_left

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔