پروڈکٹ کی تفصیلات

نیا این پی کے کا استعمال فصلوں میں غذائی اجزاء کو تیزی سے جذب کر کے پودوں کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے۔

اجزاۓ صغیرہ

مؤثر اجزاء

نائٹروجن ٪15 + فاسفورس ٪15 + پوٹاش ٪15

پراڈکٹ پیکنگ
 
1 کلو گرام، 8 کلو گرام  

طریقہ اثر

سرائیت پزیر

فارمولیشن

حل پزیر دانے دار

نیا سویرا سے خریدیں

product-inner-banner

فصل مقدار فی ایکڑ طریقہ استعمال
کپاس 1 کلو گرام وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
گندم 1 کلو گرام وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
دھان 1 کلو گرام وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
آلو 1 کلو گرام وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
باغات (آم, کینو) 1 کلو گرام 500 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں (جب پھل مٹر کے دانے کے برابر ہو)
سبزیاں 1 کلو گرام پھول شروع ہونے پر بوقت ضرورت 100-120 پانی میں ڈال کر اسپرے کریں

فوائد

key
فصل کو مطلوبہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے فوری اور زیادہ مقدار میں غذائیت فراہم کرتا ہے
key
۔نیا این پی کے کی کم مقدار پورے کھیت کے لیے کافی ہوتی ہے۔ اس سے نہ صرف پیسہ بچتا ہے بلکہ وقت اور محنت بھی کم لگتی ہے
untitled-1_0003_npk-3.png
شروع سے ہی پودے مضبوط اور گھنے ہو کر اُگتے ہیں، جس سے فصل کی اچھی بڑھوتری کے ساتھ پیداوار بھی بڑھتی ہے
chevron_right
chevron_left

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز