Solvigo-108-SC-Banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

سولیوگول ایک وسیع الاثر کیڑے ہی مار دوا ہے۔ یہ آسانی سے پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر فوری کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

ایبامیکٹن ٪36.0 گرام فی لیٹر +
تھائیامیتھوکزام ٪72.0 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

500 ملی لیٹر، 1 لیٹر

طریقہ اثر

ذد میں آکر اور پتے کے آرپار

فارمولیشن

ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)

نیا سویرا سے خریدیں

Solvigo-108-SC-Product-Image-UR

فصل

کیڑے

کیڑے مار دوا کی مقدار (ملی لیٹر فی ایکڑ)

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ

کپاس

تھرپس

500 ملی لیٹر

28 دن

مرچ

تھرپس

300 ملی لیٹر

3 دن

پیاز

تھرپس

500 ملی لیٹر

 

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز