product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

پلینیزولین ٹیکنالوجی، سموڈس ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو تیلے اور تھرپس کے لیے ایک مؤثر، منفرد اور دیرپا حل ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

280 ملی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

-

طریقہ اثر

لمسی / چھو کر اثر انداز ہونا

فارمولیشن

ڈسپرسیبل کنسنٹریٹ

نیا سویرا سے خریدیں

img-1.jpg
فصل کیڑے زہر کی مقدار فی ایکڑ اسپرے کی مقدار فی ایکڑ آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس
تھرپس 280 ملی لیٹر 120 لیٹر
14 دن
سبزتیلا 80 ملی لیٹر 120 لیٹر
مرچ تھرپس 240 ملی لیٹر 120 Litres 1 دن
بینگن پھل اور تنے کی سنڈی 240 ملی لیٹر 120 Litres 1 دن
ٹماٹر پھل کی سنڈی 240 ملی لیٹر 120 Litres 1 دن
گوبھی ڈائمنڈ بیک موتھ 80 ملی لیٹر 120 Litres 1 دن

فوائد

slider

crop-image

21 دن تک فصل رس چوسنے والے کیڑوں کے نقصانات سے محفوظ

image

2 اسپرے سے ملے ابتدائی ننھی ڈوڈیوں اور پھل گڈیوں کی گرنے سے حفاظت

03

اگیتے وزن دار ٹینڈوں کا حصول، نتیجتا پہلی چنائی بھرپور

image_2

دیرپر موثر کنٹرول کی بدولت فصل سر سبز و شاداب

image_2

ماحول دوست

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

سموڈس - ہر چنائی سے بھرپور کمائی!

ویڈیوز

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

سموڈس | ہر چنائی سے بھرپور کمائی | طریقہ اثر ویڈیو

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

!سموڈس | ہر چنائی سے بھرور کمائی | کاشتکار محمد الیاس کی رائے

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

سموڈس | ہر چنائی سے بھرور کمائی | کاشتکار محمد یوسف کی رائے

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز