پروڈکٹ کی تفصیلات
اسکور ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے اسکور طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
پھپھوندی کش دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

| فصل | بیماری | مقدار زہر | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| دھان | بلاسٹ | 125 ملی لیٹر/ایکڑ 500 لیٹر پانی | 14 دن |
| آلو | اگیتا اور پچھتا جھلساؤ | 120 ملی لیٹر/ایکڑ 500 لیٹر پانی | 14 دن |
| ٹماٹر | جھلساؤ | 50 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | 07 دن |
| چنا | جھلساؤ | 120 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | 14 دن |
| کھیرے | پاوڈری ملڈیو اور ڈاؤنی ملڈیو | 200 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | 03 دن |
| آم | اینتھراکنوز اور پاوڈری ملڈیو | 30 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | 14 دن |
| سیب | پاوڈری ملڈیو | 30 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | 14 دن |
| ترشاوہ پھل | شاخوں کا مرجھاؤ | 30 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | 14 دن |
| مرچ | اینتھراکنوز | 120 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | |
| مونگ | جھلساؤ اور لیف اسپوٹ | 120 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | |
| خربوزہ | اینتھراکنوز اور پاوڈری ملڈیو | 120 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | |
| پیاز | پرپل بلاچ | 120 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | |
| ہدایات: | جب بھی بیماری کے لیے سازگار حالات نظر آئیں اسپرے شروع کریں یا بیماری کی علامات دیکھتے ہی اسپرے کریں۔ |