Rifit-500-EC-Banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

ریفٹ جڑی بوٹی مار دوا ہے جو دھان کی فصل میں پنیری کی منتقلی کے ۵ دن کے اندر گھاس نما، اور کچھ چوڑے پتوں کی جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کے لیے مؤثرہے۔ یہ فصل پر خوشنما اثر ڈالتی ہے اور فصل منفی اثرات جیسا کہ فصل کا چھوٹا یا پیلا رہنے سے محفوظ رہتی ہے۔ بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے استعمال کا بہترین وقت پنیری منتقلی کے 5ویں دن تک ہونا چاہیے اور پروڈکٹ کے استعمال کے دوران پانی کا انتظام انتہائی ضروری ہے۔

جڑی بوٹی مار دوا

مؤثر اجزاء

پریٹی لاکلور 500 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

400 ملی لیٹر

طریقہ اثر

ذد میں آنا

فارمولیشن

ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )

نیا سویرا سے خریدیں

Rifit-500-Ec-Product-Image-UR

فصل

جڑی بوٹیاں

مقدار زہر فی ایکڑ

فی ایکڑ پانی کی مقدار

چاول

جڑی بوٹیاں

400 - 500 ملی لیٹر

یکساں چھڑکاؤ کرنا ضروری ہے زہر پاشی کے 
وقت فصل میں بڑی عمر کی جڑی بوٹیاں ہرگز نہیں ہونی چاہیے

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز