product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

ریویس اسٹارٹ روک تھام اور سسٹیمک اثرات پیش کرتا ہے، اور دو فعال اجزاء کے ساتھ آلو کی فصل میں پچھیتا جھلساؤ کے خلاف مضبوط دفاع فراہم کرتا ہے۔

پھپھوندی کش زہر

پراڈکٹ پیکنگ


گرام 200

مؤثر اجزاء

250 گرام/کلوگرام مینڈیپروپامائڈ +
180 گرام/کلوگرام سائموکسانل
ڈبلیو جی

فارمولیشن

ڈبلیو جی

طریقہ اثر

سرائیت پزیری اور پتے کے آرپار ہونا

نیا سویرا سے خریدیں

product-images

فصلکیڑے/بیماریاں

کیڑےمار دوا کی
مقدار (ملی لیٹر/ایکڑ)

ہدایات

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ

آلوپچھیتا جھلساؤ

200 گرام فی ایکڑ

بیماری کے لیے سازگار موسمی حالات میں، پہلا احتیاطی اسپرے استعمال کریں۔ پہلے اسپرے کے 10 دن بعد دوسرا اسپرے استعمال کریں۔ مؤثر کنٹرول کے لیے، 2 اسپرے کو یقینی بنائیں۔

7 دن

خربوزہ ڈاؤنی ملڈیو

200 گرام فی ایکڑ

بیماری کے لیے سازگار موسمی حالات میں، پہلا احتیاطی اسپرے استعمال کریں۔ پہلے اسپرے کے 10 دن بعد دوسرا اسپرے استعمال کریں۔ مؤثر کنٹرول کے لیے، 2 اسپرے کو یقینی بنائیں۔

 

کھیراڈاؤنی ملڈیو

200 گرام فی ایکڑ

یماری کے لیے سازگار موسمی حالات میں، پہلا احتیاطی اسپرے استعمال کریں۔ پہلے اسپرے کے 10 دن بعد دوسرا اسپرے استعمال کریں۔ مؤثر کنٹرول کے لیے، 2 اسپرے کو یقینی بنائیں۔

 

فوائد

slider

crop_greening_effect.jpg

فصل کی بہترین سبز رنگت

late-blight-on-potato.jpg

فصل کو پچھیتا جھلساؤ سے محفوظ رکھتا ہے

powerful_active_ingredients.jpg

طاقتور فعال اجزاء

the_effect_is_protected_from_fading_after_rain.jpeg

بارش کے بعد بھی اثر ختم نہیں ہوت

best_in_class_defense_against_late_blight.jpg

پچھیتا جھلساؤ کے خلاف بہترین دفاع

after
before

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز