product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

کوانٹس، فصل کو اے بائیوٹک سٹریس سے بچانے اور پیداواری عمل کو تیز کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

اجزاۓ صغیرہ

پراڈکٹ پیکنگ

800 ملی لیٹر

مؤثر اجزاء

بائیو اسٹیمولینٹ

فارمولیشن

ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

نیا سویرا سے خریدیں

product-inner-banner

فصلوقت استعمالمقدار فی ایکڑ (ملی لیٹر/لیٹر)
کپاسپہلا اسپرے: بجائی کے 35 دن بعد
دوسرا اسپرے: پہلے اسپرے کے 15 دن بعد
400 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی
گندمپہلا اسپرے: جھاڑ کے مرحلے پر
دوسرا اسپرے: تنے کی بڑھوتری پر 
تیسرا اسپرے: گوبھ کے مرحلے پر
400 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی
گنامکمل جھاڑ بننے کے مرحلے پر800 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی
آلوپہلا اسپرے: بجائی کے 25 - 30 دن بعد
دوسرا اسپرے: پہلے اسپرے کے 10 - 15 دن بعد
400 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی
مکئی5 پتوں کے مرحلے پر ایک بار سپرے800 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی
باغاتموسمیاتی دناؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے اسپرے کریں400 ملی لیٹر فی 200 لیٹر پانی
دھانایک اسپرے جھاڑ بننے سے گوبھ کی حالت تک ضرورت کے مطابق کریں400 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں حل کریں

فوائد

slider

01_micronutrients

بہتر پیداوار کے لیے فصل کو ضروری غذائی اجزاء فراہم کرتا ہے۔

02

کوانٹس آپ کی فصل کو ماحولیاتی عوامل جیسے گرم اور سرد درجہ حرارت اور پانی کی عدم دستیابی سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔

03_healthy_crop

کوانٹس زرخیزی میں مدد کرتا ہے اور بہتر پیداوار کے لیے خامروں اور ہارمون کی پیداوار کو بڑھاتا ہے

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

کوانٹس | حفاظت کا سایہ Quantis | Hifazat ka Saya

دیگر ویڈیوز

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

مکئ کی فصل کو موسمیاتی دباؤ سے محفوظ رکھنے کے لیے کونسا اسپرے کرنا چاہیے؟جانیے مہر عابد فیروز کی راۓ

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

کماد کی فصل کو موسمیاتی دباؤ سے محفوظ رکھنے کے لیے کوانٹس کا اسپرے کیوں ضروری ہے؟ محمد شیر کے تاثرات

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

مکئ کی فصل کو موسمیاتی دباؤ سے محفوظ رکھنے کے لیے کونسا اسپرے کرنا چاہیے؟جانیے مہر عابد فیروز کی راۓ

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

آئیے دیکھتے ہیں ہمارے کاشتکار بھائی نے اپنی کماد کی فصل سے کیسے بہترین پیداوار حاصل کی۔ .mp4

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

کوانٹس کیسے کام کرتا ہے طریقہ اثر جاننے کے لیے دیکھیں یہ وڈیو

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

کپاس کے کاشتکار عمیرعبداللہ کوانٹس کے تجربے کے حوالے سے کیسے تاثرات رکھتے ہیں؟ دیکھیے ویڈیو!

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

عمیر عبداللہ کپاس کی فصل میں کوانٹس کے رزلٹ کے بارے میں کیا کہتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو

Playing this video requires a marketing consent.

Click anywhere on the video to renew your consents.

مکئ کی فصل کو موسمیاتی دباؤ سے محفوظ رکھنے کے لیے کونسا اسپرے کرنا چاہیے؟ جانیے محمد شعیب کی راۓ

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز