پروڈکٹ کی تفصیلات

پائریپروکسیفن اسپرے کی زد میں آتے ہی سفید مکھی کا خاتمہ کرتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر بہترین کنٹرول فراہم جاتا ہے۔ پودے میں سرائیت پذیری کے بعد میں حملہ آوار ہونے والے کیڑوں پر تحفظ فراہم کرتا ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

پائیری پروکسی فین 108 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

500 ملی لیٹر، 1 لیٹر

طریقہ اثر

پتے کے آرپار، ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے

فارمولیشن

ای سی (ایملسی فائی
ایبل کنسنٹریٹ )

نیا سویرا سے خریدیں

PYRIPROXYFIN 10.8% EC

فصل

کیڑے

مقدار فی ایکڑ

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ

کپاس

سفید مکھی

500 ملی لیٹر

28 دن

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز