پروڈکٹ کی تفصیلات
یہ پوٹاشیم کاربونیٹ سے ماخوذ تیس فیصد حل شدہ پوٹاش پر مشتمل ہے۔ پتوں میں سٹوماٹا کے کھلنے اور بند اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج ہونے کے عمل میں مدد کرتا ہے۔ پانی کے ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور پودوں کی نشونماں کے لیے لازمی جزو ہے۔
کیڑے مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | کیڑے | مقدار زہر (ملی لیٹر فی ایکڑ) | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
کپاس | امریکن سنڈی، جتکبری سنڈی، لشکری سنڈی | 200 ملی لیٹر | 28 دن |
پھول گوبھی | ڈائمنڈ بیک موتھ | 200 ملی لیٹر | 3 دن |
آلو | لشکری سنڈی، امریکن سنڈی | 200 ملی لیٹر | 7 دن |
ٹماٹر | امریکن سنڈی | 200 ملی لیٹر | 2 دن |
بینڈی | امریکن سنڈی، ایریس اسپیشی | 200 ملی لیٹر | 3 دن |
بینگن | پھل کی سنڈی، تنے کی سنڈی | 200 ملی لیٹر | 3 دن |
مکئی | فال آرمی ورم | 240 ملی لیٹر | 34 دن |