پروڈکٹ کی تفصیلات

پریمیسکٹرا گولڈ ایک مؤثر، دیرپا اور وسیع الاثر جڑی بوٹی مار دوا ہے۔ یہ مکئی، گنے اور سویٹ کارن میں سالانہ گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ اسپرے کرنے سے پہلے دوا کو اچھی طرح مکس کر کے اسپرے کرنے سے بہترین کنٹرول ملتا ہے۔ اگر اگلے 2 دن کے اندر تیز بارش یا طوفان کی پیش گوئی ہو تو اس کے اسپرے کو مؤخر کر دیں۔

جڑی بوٹی مار دوا

مؤثر اجزاء

ایس میٹولاکلور 400 گرام فی لیٹر + 
ایٹرازین 400 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

400 ملی لیٹر

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)

نیا سویرا سے خریدیں

Primextra-Gold-720-EC-Product-Image

فصل

جڑی بوٹیاں

مقدارفی ایکڑ

وقت استعمال

مکئی

چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں

400 ملی لیٹر

فصل اور جڑی بوٹیوں اگنے سے پہلے وتر حالت میں

مکئی

گھاس نما جڑی بوٹیاں

800 ملی لیٹر

فصل اور جڑی بوٹیوں اگنے سے پہلے وتر حالت میں

کماد

 

800 ملی لیٹر

فصل اور جڑی بوٹیوں اگنے سے پہلے وتر حالت میں

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز