Polytrin-C-440-EC-Banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

پولیٹرین سی سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں کا طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ کیڑوں کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

پروفینوفاس 400 گرام فی لیٹر + 
سائپر میتھرین 40 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

500 ملی لیٹر، 1 لیٹر

طریقہ اثر

ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے

فارمولیشن

ای سی (ایملسی فائی
ایبل کنسنٹریٹ )

نیا سویرا سے خریدیں

Polytrin-C-440-EC-Product-Image

فصل

کیڑے

مقدار زہر

آخری اسپرے سے 
برداشت کا وقفہ

کپاس

کپاس کے ٹینڈے کی سنڈیاں، تھرپس، سبزتیلا، سفیدمکھی (بالغ) اور جوں(وبا کو روکنے میں معاون)

500 - 600 ملی لیٹر فی ایکڑ

14 دن

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز