پروڈکٹ کی تفصیلات
پولو سفید مکھی اور ایفڈز کے خلاف طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ اگر اس کے اسپرے کے چھ گھنٹے کے اندر بارش ہو جائے تو اس کا اثر کم ہو سکتا ہے۔
کیڑے مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | کیڑے | مقدار زہر ملی لیٹر فی ایکڑ | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
کپاس | سفید مکھی، جیسڈ ، تھرپس، مائیٹس | بحساب 200 ملی لیٹر فی ایکڑ | 14 دن |
بند گوبھی، پھول گوبھی | ایفڈز | بحساب 100 ملی لیٹر فی ایکڑ | 14 دن |
آلو | سفید مکھی، جیسڈ | بحساب 100 ملی لیٹر فی ایکڑ | 21 دن |
بھنڈی | جیسڈ | بحساب 100 ملی لیٹر فی ایکڑ | 14 دن |
بینگن | سفید مکھی، جیسڈ، مائیٹس | بحساب 100 ملی لیٹر فی ایکڑ | 7 دن |
مرچ | بڈ مائٹ | بحساب 100 ملی لیٹر فی ایکڑ | 28 دن |