پروڈکٹ کی تفصیلات

پلینم رس چوسنے والے کیڑوں پر طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر بہترین کنٹرول فراہم جاتا ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

پائمیٹروزائن 500 گرام فی کلو گرام

پراڈکٹ پیکنگ

120 گرام

طریقہ اثر

سرائِت پزیر اور پتے کے آرپار

فارمولیشن

ڈبلیو جی (پانی میں 
حل ہونے والے دانے)

نیا سویرا سے خریدیں

Plenum-50-WG-Product-Image

فصل

کیڑے

زہری مقدار فی ایکڑ

فی ایکڑ پانی کی مقدار

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ

دھان

پلانٹ ہاپرز

120 گرام

100-120 لیٹر

20 دن

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز