پروڈکٹ کی تفصیلات

پینڈی میتھالین ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

جڑی بوٹی مار دوا

مؤثر اجزاء

پینڈی میتھالین 330 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

1 لیٹر

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ای سی (ایملسی فائی 
ایبل کنسنٹریٹ )

نیا سویرا سے خریدیں

Pendimethalin

فصلجزئی بوٹیاںشرح استعمال مقدار فی ایکڑاسپرے کا وقتسے برداشت کا وقفہ
بہاری زمین کے لیےعام زمین کے لیے
کپاسچوڑے پتوں والی اور گھاس نما
جزئی بوٹیاں
1.25 لیٹر1 لیٹرکاشت کے فوراً بعد اور جڑی بوٹیوں کے نکلنے سے پہلے اسپرے کریں۔60 دن
مکئی1.25 لیٹر1 لیٹر90 دن
گندم1.25 لیٹر1 لیٹر90 دن

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز