پروڈکٹ کی تفصیلات
اورنڈس آپٹی ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے اورنڈس آپٹی طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
پھپھوندی کش دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | بیماری | مقدار زہر فی ایکڑ | پانی کی مقدار فی ایکڑ | اسپرے کی تعداد | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| ٹماٹر | پچھیتا جھلساؤ | 450 ملی لیٹر | 100 لیٹر پانی | ہر موسم میں 2 اسپرے کریں 7-10 دن کے وقفے کے ساتھ۔ | 0 |
| کھیرا | ڈاؤنی ملڈیو | 400 ملی لیٹر | 100 لیٹر پانی | ہر موسم میں 2 اسپرے کریں، 7-10 دن کے وقفے کے ساتھ۔ | 2 |
| مرچ | فائیٹوفتھرا (ایس پی) | 500-450 ملی لیٹر | 100 لیٹر پانی | ہر موسم میں 2 اسپرے کریں، 7-10 دن کے وقفے کے ساتھ۔ | 2 |
| خربوزہ | ڈاؤنی ملڈیو | 400 ملی لیٹر | 100 لیٹر پانی | ہر موسم میں 2 اسپرے کریں، 7-10 دن کے وقفے کے ساتھ۔ | 0 |
| تربوز | ڈاؤنی ملڈیو | 400 ملی لیٹر | 100 لیٹر پانی | ہر موسم میں 2 اسپرے کریں 7-10 دن کے وقفے کے ساتھ۔ | 0 |
