پروڈکٹ کی تفصیلات

صحت مند فصل کے لیے زنک کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔ زنک کے ساتھ پودا پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس کو جذب کرنے کے قابل ہوتا ہے جو کلوروفیل کی پیداوار میں مدد کرتا ہے جو صرف زنک کی موجودگی میں ہوتا ہے۔

اجزاۓ صغیرہ

مؤثر اجزاء

ٹوٹل زنک 270 گرام فی کلو گرام

پراڈکٹ پیکنگ

3 کلو گرام

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

حل پزیر دانے دار

نیا سویرا سے خریدیں

naya-zinc-plus-product

فصلمقدار فی ایکڑ
دھان، کپاس، کماد، گندم، مکئی، آلو، وغیرہ7.5 کلوگرام
باغات (آم، سیب، ناشپاتی، اسٹون فروٹس، کیلا، کھجور، لیمن وغیرہ)100 گرام فی پودا
سبزیاں (آلو، ٹماٹر، لیڈی فنگر، مٹر، گاجر، مولی، کدو، وغیرہ)7.5 کلوگرام

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز