پروڈکٹ کی تفصیلات

سلفیٹ آف پوٹاش کھاد پتوں میں سٹومیٹا کے کھلنے، بند ہونے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کے عوامل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پانی کی فراہمی کے توازن کو برقرار رکھنے  اور پودوں کی نشونما کے لیے لازمی جزو ہے۔

اسپیشلٹی نیوٹریئنٹس

مؤثر اجزاء

پوٹاشیم ٪50 + سلفر ٪17.5

پراڈکٹ پیکنگ

25 کلو گرام

کیٹیگری

اسپیشلٹی نیوٹریئنٹس

فارمولیشن

حل پزیر پاؤڈر

نیا سویرا سے خریدیں

so-u.jpg

فوائد

slider

unique_and_modern_technology_copy.jpg

پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے۔

broad-spectrum_pesticide.jpg

پودوں کی نشوونما اور بڑھوتری کو بہتر بناتا ہے۔

lush_green_and_healthy_crop_copy.jpg

موسمی تناؤ کے خلاف فصلوں کو قوت مدافعت فراہم کرتا ہے

significant_increase_in_rice_yield.jpg

امپورٹڈ کوالٹی، جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔