پروڈکٹ کی تفصیلات

ایک جدید یوریا کھاد جو سلفر سے بھرپور ہے بہترین اثر اور پودوں کی صحت کے لیے تیار کی گئی ہے۔  یہ نائٹروجن کے ضیاع کو کم کرتی ہے، قدرتی  پھپھندی کش کا کام کرتی ہے۔ مٹی کی زرخیزی بہتر بناتی ہے اور پروٹین کی تیاری کو تیز کر کے پیداوار اور فصل کے معیار میں نمایاں اضافہ کرتی ہے۔

اسپیشلٹی نیوٹریئنٹس

مؤثر اجزاء

نائٹروجن ٪50 + سلفر ٪13

پراڈکٹ پیکنگ

25 کلو گرام

کیٹیگری

اسپیشلٹی نیوٹریئنٹس

فارمولیشن

 --

 

نیا سویرا سے خریدیں

su-u.jpg
فصلمقدار فی ایکڑاسپرے کا وقت اور طریقہ کار
گندم، مکئی، تیل کے بیج، کپاس، چاول اور دالیں
25 کلو گرام فی ایکڑپہلی آبپاشی کے وقت
گنا
25 کلو گرام فی ایکڑپہلی آبپاشی کے وقت
سبزیاں
25 کلو گرام فی ایکڑپہلا استعمال: پہلی آبپاشی کے وقت
دوسرا استعمال: پھول آنے کے مرحلے پر
باغات
25 کلو گرام فی ایکڑپہلا استعمال: پہلی آبپاشی کے وقت
دوسرا استعمال: پھول آنے کے مرحلے پر
آلو
25 کلو گرام فی ایکڑبوائی کے وقت یا زمین کی تیاری کے دوران

فوائد

unique_and_modern_technology_copy.jpg
اس میں شامل سلفر پودوں کی خوراک کا نہ صرف اہم جز ہے بلکہ یوریا سے نائٹروجن کے حل ہونے کی رفتار کو بھی کم کرتا ہے۔
broad-spectrum_pesticide.jpg
اس میں موجود سلفر ایک جانا پہچانا پھپھندی کش ہے۔
lush_green_and_healthy_crop_copy.jpg
زمین کی زرخیزی اور پودوں کی خوراک حاصل کرنے کی صلاحیت کو بھی بڑھاتے ہیں۔
significant_increase_in_rice_yield.jpg
سلفر اور نائٹروجن مل کر پودوں میں پروٹین بنانے کے عمل کو تیز کر کے پیداوار بڑھاتے ہیں۔
chevron_right
chevron_left

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔