پروڈکٹ کی تفصیلات

یہ پوٹاشیم کاربونیٹ سے ماخوذ تیس فیصد حل شدہ پوٹاش پر مشتمل ہے۔ پتوں میں سٹوماٹا کے کھلنے اور بند اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج ہونے کے عمل میں مدد کرتا ہے۔ پانی کے ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور پودوں کی نشونماں کے لیے لازمی جزو ہے۔

پھپھوندی کش دوا

مؤثر اجزاء

پوٹاش 300 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

5 لیٹر، 1 لیٹر

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن
 
پانی میں حل پزیر

نیا سویرا سے خریدیں

Naya-Potash

فصل

مقدار

وقت استعمال

کپاس, دھان, تل, گنا, مکئی, گندم

5 لیٹر بذریعہ آبپاشی

 بذریعہ آبپاشی

باغات (آم، سیب، آڑو،سٹون فروٹس، کیلا، انگور) 

150 ملی لیٹر فی پودا

بذریعہ آبپاشی

سبزیات (آلو، ٹماٹر، بھنڈی، کدو، کریلا، مٹر، مرچیں، پیاز، گوبھی، کھیرا، گاجر، مولی، وغیرہ)

5 لیٹر بذریعہ آبپاشی

بذریعہ آبپاشی

فوائد

Key-Benefitsc

provides-a-complete-balance.jpg

پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے۔

improves-plant-growth.jpg

پودوں کی نشوونما اور بڑھوتری کو بہتر بناتا ہے۔

provides-to-crops.jpg

موسمی تناؤ کے خلاف فصلوں کو قوت مدافعت فراہم کرتا ہے

innovative-and-unique.jpg

جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز