پروڈکٹ کی تفصیلات
نیا این پی کے کا استعمال فصلوں میں غذائی اجزاء کو تیزی سے جذب کر کے پودوں کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے۔
اجزاۓ صغیرہ
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر سرائیت پزیر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

| فصل | مقدار فی ایکڑ | طریقہ استعمال |
| کپاس | 1 کلو گرام | وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں |
| گندم | 1 کلو گرام | وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں |
| دھان | 1 کلو گرام | وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں |
| آلو | 1 کلو گرام | وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں |
| باغات (آم, کینو) | 1 کلو گرام | 500 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں (جب پھل مٹر کے دانے کے برابر ہو) |
| سبزیاں | 1 کلو گرام | پھول شروع ہونے پر بوقت ضرورت 100-120 پانی میں ڈال کر اسپرے کریں |