پروڈکٹ کی تفصیلات

میٹری بوزین، ایک منتخب، سرائیت پزیری اور زد میں آنے والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرنے والی دوا ہے۔ یہ جڑوں اور پتوں کے ذریعے کام کرتا ہے اور اس لیے اسے جڑی بوٹیوں کے اگنے سے پہلے اور بعد، دونوں طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتی ہے۔

جڑی بوٹی مار دوا

مؤثر اجزاء

میٹری بوزین 700 گرام فی کلو گرام

پراڈکٹ پیکنگ

80 گرام

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

حل پزیر پاؤڈر

نیا سویرا سے خریدیں

product-inner-banner
فصل

جڑی بوٹیاں

زہر کی مقدار فی ایکڑ

پانی کی مقدار فی ایکڑآخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ

گندم

دسمی، ہلی، باٹھو، سینجی

80 گرام

100-120 لیٹر

70 دن

فوائد

Key Benefits

It works when used as pre emergence

یہ عموما جڑی بوٹیوں کے اگنے سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے

Due to its broad spectrum usage and low dose/acre its extremely economical along with leaving no residual effect on the succeeding crop

وسیع الاثر استعمال اور فی ایکڑ کم مقدار کی وجہ سے یہ انتہائی کم خرچ ہے اور بعد میں آنے والی فصل پر کوئی بقایا اثر نہیں چھوڑتا ہے۔

Easy to use

استعمال میں آسان

ویڈیوز

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

ایکسئیل اور میٹری بوزین کے استعمال کا طریقہ

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

گندم کی فصل میں جڑی بوٹیوں کے تدارک کے لیے ایکسئیل اور میٹر بوزین کے اسپرے کا طریقہ

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز