پروڈکٹ کی تفصیلات

لوگران ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

جڑی بوٹی مار دوا

مؤثر اجزاء

ٹرایا سلفوان 750 گرام فی کلو گرام

پراڈکٹ پیکنگ

16 گرام

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ڈبلیو جی (پانی میں حل
ہونے والے دانے)

نیا سویرا سے خریدیں

Logran-75-WG-Product-Image-UR

فصل

جڑی بوٹیاں

مقدار زرعی ادویہ

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ

گندم

چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں

16 گرام

90 دن

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز