پروڈکٹ کی تفصیلات
ناک آؤٹ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر بہترین کنٹرول فراہم جاتا ہے۔
کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ | مؤثر اجزاء |
فارمولیشن | طریقہ اثر |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | کیڑے | مقدار فی ایکڑ | اسپرے اور چنائی کا درمیانی وقفہ |
کپاس | سبزتیلا (Jassid) | 100 گرام | 14 دن |