پروڈکٹ کی تفصیلات
کراٹے وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو جاتا ہے۔
کیڑے مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | کیڑے | مقدار | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
کپاس | ٹینڈے کی سنڈیاں، سبز تیلا، تھرپس، سفید مکھی (بالغ) | 330 ملی لیٹر فی ایکڑ | 15 دن |
آم | تیلا | 40 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں | 14 دن |
بینگن، بھنڈی | پھل کی سنڈی | 200 ملی لیٹر فی ایکڑ | 7 دن |
چنا | پھلی کی سنڈی | 250 ملی لیٹر فی ایکڑ | 7 دن |
دھان | پتہ لپیٹ اور تنے کی سنڈی | 200 ملی لیٹر فی ایکڑ | 7-14 دن |