پروڈکٹ کی تفصیلات
ایزابیان گُولڈ ایک طاقتور، جدید ترین کمپوزیشن ہے جو پودوں پر مبنی نامیاتی ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ جدید GEA پاور ٹیکنالوجی سے یہ غذائی اجزاء کے جذب اور استعمال کو بہتر بناتا ہے، فصل کی مزاحمت کو مضبوط کرتا ہے اور اعلیٰ معیاری پیداوار کے لیے زیادہ پیداواری صلاحیت کو متحرک کرتا ہے۔
اجزاۓ صغیرہ
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

| فصل | مقدار | طریقہ استعمال |
|---|---|---|
| دھان | 1 لیٹر فی ایکٹر | پہلا اسپرے گوبھ کی حالت میں دوسرا سپرے پانچ فیصد سٹہ نکلنے پر |
| کپاس | 1 لیٹر فی ایکٹر | پہلا اسپرے پھول گُڈی بننے پر دوسر اسپرے 15 دن کے وقفے سے کریں |
| گندم | 1 لیٹر فی ایکٹر | پہلا اسپرے جھاڑ مکمل ہونے پر اور دوسرا سپرے گوبھ کی حالت میں |
| ٹماٹر | 250 ملی لیٹر فی ایکٹر | پہلا اسپرے پھول آنے پر اور باقی 15 سے 20 دن کے وقفے سے جاری رکھیں |
