product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

ایزابیان کو پودوں کی فوری تیار خوراک کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے۔ یہ امائینو ایسڈز اور پروٹین کے مرکب پر مشتمل ہے جو کہ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے پودے پر باقاعدہ اور زیادہ تعداد میں پھول اور پھل بنتا ہے۔

اجزاۓ صغیرہ

مؤثر اجزاء

امائنو ایسڈ 100 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

400 ملی لیٹر، 800 ملی لیٹر

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)

نیا سویرا سے خریدیں

product-inner-banner

فصلفصل مقدار فی ایکڑطریقہ استعمال
باغات500 ملی لیٹر (200لیٹر پانی میں)پہلا اسپرے پھول نکلنے سے پہلے دوسرا سپرے پھل جب چنے جتنا ہو جائے تیسرا اسپرے پھل جب اخروٹ کی سائز کا ہو جائے چوتھا اسپرے پھل کا رنگ تبدیل ہونے پر
کھیرا500 ملی لیٹر (100 لیٹر پانی میں)پہلا سپرے بجائی کے 20 دن بعد دوسرا اسپرے پھول نکلنے پر تیسرا اور چوتھا اسپرے 15 دن کے وقفے سے
خربوزہ500 ملی لیٹر (100 لیٹر پانی میں)پہلا سپرے بجائی کے 20 دن بعد دوسرا اسپرے پھول نکلنے پر تیسرا اور چوتھا اسپرے 15 دن کے وقفے سے
ٹماٹر/ مرچ500 ملی لیٹر (100 لیٹر پانی میں)پہلا اسپرے پھول انے پر اور باقی 15 سے 20 دن کے وقفے سے جاری رکھیں
آلو500 ملی لیٹر (100 لیٹر پانی میں)پہلا سپرے مکمل اُگاؤ پر دوسرا اسپرے بجائی کے 45 دن بعد (آلو بننے پر) تیسرا اسپرے آلو کی بھرائی ہونے پر اور چوتھا اسپرے 15 دن بعد
کپاس500 ملی لیٹر (100 لیٹر پانی میں)پہلا اسپرے بوائی کے 45 سے 50 دن کے بعد دوسرا اسپرے پہلے اسپرے کے 15 دن کے بعد تیسرا اور چوتھا اسپرے 15 دن کے وقفے سے
مکئی500 ملی لیٹر (100 لیٹر پانی میں)پہلا سپرے 3 پتے کے مرحلے پر دوسرا اسپرے 5 سے 6 پتے کے مرحلے پر اور تیسرا اسپرے 8 پتے کے مرحلے پر
گندم/ دھان500 ملی لیٹر (100 لیٹر پانی میں)پہلا اسپرے جھاڑ مکمل ہونے پر اور دوسرا اسپرے دانے کی بھرائی پر
چنا500 ملی لیٹر (100 لیٹر پانی میں)پہلا سپرے پھول بننے کے ابتدائی مرحلے پر پہلے اسپرے کے بعد 15 دن کے وقفے کے ساتھ دوسرا اور تیسرا اسپرے دہرائیں
اسٹرابیری500 ملی لیٹر (100 لیٹر پانی میں)پہلا اسپرے پھول نکلنے سے پہلے دوسرا اور تیسرا اور چوتھا اسپرے 10 دن کے وقفے سے

فوائد

01_amino_acid
ضروری اماینو ایسڈز کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔
02_better_production
بہتر پیداوار فراہم کرتا ہے
chili
فصل کی موثر اور یکساں پیداوار میں مدد کرتا ہے
04_technology
جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ
chevron_right
chevron_left

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز